اگر پی ڈی ایم حکومت نہ آتی، عمران خان حکومت نہ جاتی تو یہ 5 غلط فہمیاں، غلط فہمیاں ہی رہتیں، جو غلط فہمیاں کبھی دُور نہ ہو پاتیں ! پہلی غلط فہمی جو دُور ہوئی وہ یہ کہ پی ڈی ایم والے اہل، تجربہ کار، لائق، تمام مسائل کا حل ان کے پاس، یہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاسبان ملت قائداعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی
برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے نجات دہندہ،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ شہر کی بندرگاہ کے قریب واقع وزیر مینشن نامی عمارت میں1876کوجناح بھائی پونجا کے گھرآنکھ کھولنے والے محمد علی جناح آنے والے سالوں میں مسلمانان ہند کے میر کارواں بن مزید پڑھیں
حملوں میں شدت کا خطرہ،یوکرین نے جوہری ری ایکٹر بند کر دیا
یوکرین کے روس کے زیر قبضہ علاقے میں قائم جوہری ری ایکٹر کو فوری طور پر مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کسی قسم کی ممکنہ جوہری حادثے اور تباہی سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے جوہری پلانٹ کے قریب کی آبادیوں کے لوگوں کو علاقہ خالی کر مزید پڑھیں
ترکیہ پاکستانی برادر عوام کے ساتھ کھڑا ہے،ہر ممکنہ تعاون دیں گے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ صدارتی ایوان صدارت کے مطابق،اس بات چیت میں پاکستان میں آنے والے سیلاب کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت میں ترک صدر نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ترکیہ اپنے بردار ملک کے شانہ بشانہ مزید پڑھیں
یوکرین۔روس جنگ میں شدت پیدا ہو گئی، پسپائی کی خبریں
یوکرین کی جوابی کارروائیاں بڑھ رہی ہیں جس کے نتیجے میں روسی افواج یوکرین کے اہم مشرقی قصبوں سے پیچھے ہٹتی جا رہی ہیں۔ یوکرین کے حکام کا دعویٰ ہے کہ گزشتنہ روز ان کے فوجی روسی افواج کے لیے اہم مشرقی رسدمرکز کوپیانسک میں داخل ہوئے ہیں۔ اس کے بعد روس کی وزارت دفاع نے مزید پڑھیں
ملکہ الزبتھ کے انتقال پر کل پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے انتقال پر پاکستان میں کل سرکاری سطح پر سوگ منایا جائے گا۔ وزارت خارجہ کی سفارش پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر 12 ستمبر کو پاکستان میں یوم سوگ منانے کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ٹوئٹ کیا مزید پڑھیں
کوموروس پرچم بردار بحری جہاز پر یونانی کشتیوں کی بلا اشتعال فائرنگ،ترکیہ کا احتجاج
ترک جزیرے تینیدوس ( bozcaada) کے قریب عالمی پانیوں میں یونانی ساحلی محفاظوں کی کشتی کی "اناطولیئن” نامی کوموروس پرچم بردار جہاز پر فائرنگ کے بعد یہ جہاز آبنائے چناق قلعہ (GALLİPOLI) میں لنگر انداز ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اس رو رو بحری جہاز پر عملے کے 18 ملازمین بھی موجود ہیں جسے ترک مزید پڑھیں
کابل میں طالبان کے زیر استعمال امریکی ساختہ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔ خبر کے مطابق، بلیک ہاک ہیلی کاپٹر دوران تربیت کابل میں گر کر تباہ ہوا جس میں کئی افراد سوار تھے۔ افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں دو پائلٹ اور مزید پڑھیں
ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات 19 ستمبر کو ادا ہونگی
برطانیہ کی مرحومہ ملکہ ایلزبتھ دوم کی آخری رسومات پیر 19 ستمبر کو گرینچ معیاری وقت کے مطابق صبح دس بجے پرلندن میں ادا کی جائیں گی۔ اس بات کا اعلان برطانیہ کے شاہی تقریبات کے ارل نے ہفتے کے روزکیا ہے۔ ملکہ ایلزبتھ دوم تخت پر 70 سال تک فائز رہنے کے بعد جمعرات مزید پڑھیں
عراق:داعش کے خلاف آپریشن،11 دہشتگرد ہلاک
عراقی شہروں الانبار اور دیالہ میں داعش کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں11 دہشتگرد مارے گئے۔ عراق کی مشترکہ آپریشن کی کمان گاہ کےمطابق، وزارت داخلہ و دفاع سے وابستہ ٹیموں نے الانبار اور دیالہ شہروں میں داعش کے دو ٹھکانوں کا پتہ لگایا ۔ دونوں شہروں میں آپریشنز کرتےہوئے داعش کے 11 دہشت گردوں کو ہلاک مزید پڑھیں