آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: "صدر ایردوان کا پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ " صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔ بات چیت کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملکہ الزبتھ کی وفات نے نیوزی لینڈ میں جمہوریت کے مباحث تازہ کر دئیے
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کے بعد نیوزی لینڈ میں جمہوری طرزِ حکومت کی مباحث تازہ ہو گئے ہیں۔ انگریز ملل سوسائٹی کے اراکین میں شامل نیوزی لینڈ، برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کو بطور صدر تسلیم کرتا ہے اور نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملکہ الزبتھ کی وفات کے مزید پڑھیں
یورپی ممالک کو جوہری مذاکرات کے لیے تعمیری موقف اپنانا چاہیے
ایرانی وزیر ِ خارجہ نصر کینانی کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک کو جوہری مذاکرات کے لیے پائدار راہ اپنانے، ماضی کی خطاوں کو دور کرنے اور معاہدے کا راستہ ہموار کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ناصر کینانی نے دارالحکومت تہران میں وزارت کی عمارت میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایجنڈے کا جائزہ لیا۔ کینانی مزید پڑھیں
گزشتہ 5 برسوں میں غلامی میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
توہین عدالت کیس میں رانا شمیم نے غیرمشروط معافی مانگ لی
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیپرا کی فی یونٹ بجلی 4 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری
@2021 – All Right Reserved. Designed
چارلس سوم کا اولین خطاب میں ملکہ الزبتھ دوم کے نقش قدم پر چلنے کا عزم
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا آپ جانتے ہیں۔02
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی کے ساحلی ضلعے فتحئیے کے بحرالکاہل ساحل کو ‘دنیا کا خوبصورت ترین ساحل’ منتخب کیا گیا ہے؟ بحرالکاہل، ایجئین کے علاقے میں واقع تعطیلاتی شہر فتحئیے سے منسلک ہے۔ نیلے رنگ کے ہر شیڈ ، سفید چمکتے ریتلے ساحل اور قدرتی حسن کے اندر چھُپے ہوئے تاریخی مزید پڑھیں
ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کا نام نہاد لیڈر ساتھیوں سمیت ہلاک
ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد ٹیم لیڈر ودات اکسچ اور دیگر دو دہشتگردوں کو شمالی عراق کے علاقے اربیل میں ہلاک کر دیا گیا ۔ خبر کے مطابق، ترک خفیہ ایجنسی کو اطلاع ملی کہ پی کےکے کے قاتلانہ ٹیم کا لیڈر ودات اکسچ عرف "شاہان”اپنے مزید پڑھیں
ہماری حکومت میں شعبہ تعلیم اولین ترجیح رہا ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر کہا ہے کہ حالات خواہ جو بھی ہوں تعلیمی شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح رہا ہے جس کےلیے بجٹ کا کثیر حصہ مختص کیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں سال 2022-2023 تعلیمی سال کے افتتاحی پروگرام سے خطاب میں اس بات کا مزید پڑھیں