اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین سے مزید 9 بحری جہاز روانہ ہو گئے ہیں۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج سے لدے مزید 9 بحری جہازوں کے عازمِ سفر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی رسد طے شدہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یونان کو خوش کے ناخن لینے چاہییں، وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ "اگر آپ دوسروں کے حساب و کتاب کے آلہ کار بنتے ہوئے چالیں چلیں گے تو پھر آپ کو ان کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ " جناب چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں ایک سمپوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ”سب لوگ اپنی سوچ مزید پڑھیں
روس۔ یوکرین جنگ میں ترکیہ کے کردار کو کتابی شکل دے دی گئی
24 فروری سے جاری روس۔ یوکرین جنگ میں ترکیہ کی طرف سے قیام امن کے لئے کی گئی کوششوں کو کتابی شکل دے دی گئی ہے۔ ترکیہ صدارتی محکمہ مواصلات کی شائع کردہ "قیام امن میں ترکیہ کا کردار: امن کے لئے کثیر الجہتی ڈپلومیسی” نامی کتاب میں بحران کے خاتمے اور علاقائی استحکام کی مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ، بیراج ٹوٹنے سے پانی کی بہاو میں آنے والے 3 افراد ہلاک
بتایا گیا ہے کہ جمہوریہ جنوبی افریقہ کی فری اسٹیٹ میں ایک کان کے فضلہ بیراج کے بیٹھنے سے پیدا ہونے والے سیلاب سے کم از کم 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ٹیلی ویژن SABC کی خبر کے مطابق، جاگرس فونٹین کے علاقے میں ہیرے کی ایک متروک کان میں ویسٹ ڈیم کی دیوار مزید پڑھیں
سویڈن میں ترک نژاد محرم دیمر اوک رکنِ پارلیمنٹ منتخب
گزشتہ روز سویڈن میں ہونے والے انتخابات میں ترک نژاد محرم دیمر اوک کو سینٹر پارٹی سے رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوگئے ہیں۔ محرم دیمر اوک نے کہا کہ وہ کئی سالوں سے سیاست میں ہیں اور وہ 4 سال تک پارلیمنٹ میں خدمات انجام دینے کے لیے رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔ محرم دیمر اوک مزید پڑھیں
روسی شہریوں کی یورپی سیاحت میں 95 فیصد کمی ہو گئی
روسی ٹوئر آپریٹر یونینATOR نے روسی سیاحوں کی یورپی ممالک کی سیاحت میں، رواں سال موسم گرما کے دوران گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں، 90 سے 95 فیصد کمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ATOR نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے پہلے نصف میں 1،2 ملین روسی سیاحوں مزید پڑھیں
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن جاری
قومی دفاع کے وزیر حلوصی آقار نے اعلان کیا کہ شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے دوران 178 دنوں میں 371 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں اپنے ایک بیان میں، آقار نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بڑھتی ہوئی رفتار سے جارحانہ انداز کے ساتھ جاری مزید پڑھیں
آرمی چیف نے مدت ملازمت میں توسیع کے لئے خواہش کا اظہار نہیں کیا: وفاقی وزیر
سوموار کی صبح ایک سینیئر وفاقی وزیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ آرمی چیف اپنی مدتِ ملازمت میں توسیع میں دلچسپی نہیں رکھتے اور اس عہدے کے لئے لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر ایک مضبوط امیدوار ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر نے نام ظاہر نہ مزید پڑھیں
عمران خان جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں ‘توسیع’ کے لئے تیار
سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی مؤخر کی جا سکتی ہے اور اسے مؤخر کر دینا چاہیے۔ جب نئی حکومت آئے گی تو وہ نیا آرمی چیف تعینات کر لے گی۔ دنیا ٹی وی کے لئے کامران خان کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان کا مزید پڑھیں
ایک امریکی سیٹ لائٹ سے منتشر ہونےو الے ٹکڑوں سے دوسرے سیاروں کو خطرہ لا حق
بروز ہفتہ ایک امریکی سیٹلائٹ کے مدار میں جزوی طور پر منتشر ہونے سے کرہ ارض کے گرد چکر لگانے والے دیگر خلائی جہاز کو خطرہ لاحق ہو گیا تھا۔ ماسکو میں قائم روسی اکیڈمی آف سائنسز کے کیلڈیش انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ میتھمیٹکس کے مطابق مذکورہ سیٹلائٹ امریکی جیو سٹیشنری کمیونیکیشن سیٹلائٹ ہے جس مزید پڑھیں