فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا میرین نے کہا ہے کہ، فن لینڈ کی نیٹو رکنیت درخواست کے بعد ترکیہ کے ظاہر کردہ اندیشوں کے معاملے میں، ہم ترک حکام کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں اور مل کر کام کر رہے ہیں۔ میرین نے، فرانس کے شہر سٹرازبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے کابینہ اجلاس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آذربائیجان: صدر الہام علی یف کا مسلح افواج کے افسران کے ساتھ اجلاس
آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف نے، آرمینیا کی طرف سے سرحد پر پیدا کی گئی اشتعال انگیزی کے موضوع پر، مسلح افواج کے کمانڈنگ افسران کے ساتھ اجلاس کیا۔ آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں معاملے سے متعلقہ رپورٹیں پیش کی گئیں اور کہا گیا ہے کہ دونوں ملکوں مزید پڑھیں
شمالی کوریا جوہری اسلحے سے باز آجائے ورنہ تباہی اس کا مقدر ہوسکتا ہے:جنوبی کوریا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ خود کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ امور دفاع کے نائب ترجمان مون ہانگ سِک نے شمالی کوریا کے جوہری اسلحے کے استعمال پر ایک قانون کی منظوری کے حوالے سے کہا کہ اس اقدام کی صورت میں امریکہ کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں
آرمینی وزیراعظم کا روسی و فرانسیسی صدور سے رابطہ
آرمینی وزیر اعظم نکول پاشنیان نے روسی صدر ولا دیمیر پوٹن اور فرانسیسی صدر امانویل ماکروں سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔ آرمینی حکومت کے مطابق، اس بات چیت میں آذربائیجان اور آرمینیا کی سرحدی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس اثنا میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم پاشنیان نے گزشتہ مزید پڑھیں
روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے سلامتی اور استحکام کو سنگین خدشات لاحق ہیں : وزیر اعظم شیخ حسینہ
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا کہ ان کے ملک میں روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے سلامتی اور استحکام کو سنگین خدشات لاحق ہیں۔ وزیر اعظم حسینہ نے ان خیالات کا اظہار انڈو پیسیفک آرمیز مینجمنٹ سیمینار کی افتتاحی تقریب سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حسینہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
یوکیرین سے مزید 7 مال برداد بحری جہازوں کی روانگی
اناج لادے مزید 7 بحری جہازوں نے یوکیرن سے رخت سفر باندھ لیا۔ وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکیرین سے مزید 7 مال بردار بحری جہاز سفر پر روانہ ہوئے ہیں۔ وزارت نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوکیرین سے خوردنی اشیا کی برآمد مزید پڑھیں
جرمنی میں مقیم ترکوں کی انسان دوستی، بے گھروں اور محتاجوں میں کھانے کی تقسیم
جرمنی کے شہر کولن میں مقیم ترکوں نے بے گھروں اور محتاجوں میں خوراک تقسیم کی ۔ اطلاع کے مطابق جرمنی میں مقیم ترک شہریوں نے ‘بے آسرا لوگوں کے دن’ کی مناسبت سے تاریخی کولن کتھیڈرل کے اطراف میں ، مرکزی ریلوے اسٹیشن اور برسلاور اسکوائر میں محتاجوں اور ضرورت مندوں میں دونیر کباب ، مزید پڑھیں
روس کے سرحدی گاؤں پر یوکرینی فوجیوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک
روس کے سرحدی گاؤں پر یوکرینی فوجیوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ بیلگوروڈ ریجن کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کے فوجیوں نے علاقے کی یوکرینی سرحد پر لوگاچیوکا بستی پر فائرنگ کی ہے۔ اس حملے میں 1 یوکرینی شہری کی موت مزید پڑھیں
آذربائیجانی ۔آرمینی تنازعے کا حل فوجی محاذ آرائی نہیں ،جھڑپیں ختم کی جائیں: امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آرمینیا اور آذربائیجان سے جھڑپیں روکنےکا مطالبہ کیا ہے ۔ آذربائیجانی اور آرمینی سرحد پر جھڑپوں کا آغاز ہوتے ہی بلنکن نے ایک تحریری بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ آرمینیا کی طرف سے سول آبادیوں اور بنیادی ڈھانچوں پر بمباری کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس پر امریکہ کو مزید پڑھیں
کھاد کی غیر مستحکم قیمتوں کی وجہ سے خوراک کی سلامتی کو شدید خطرہ لاحق
کھاد کی غیر مستحکم قیمتوں کی وجہ سے خوراک کی سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (SP) کے بیان میں کھاد کی قیمتیں تاریخی اور غیر پائیدار ہیں کیونکہ نئی قسم کی کورونا وائرس (COVID-19) کی وبا اور روس-یوکرین کی 24 فروری کو شروع ہونے والی مزید پڑھیں