@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سوات میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
یونان کو بعض حرکتوں سے پہلے آئینے میں دیکھ لینا چاہیے
وزیر دفاع خلوصی آقار نے یونان کی حالیہ ایام میں بڑھنے والی اشتعال انگیزیوں کے خلاف شدید ردِ عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیر آقار نے دارالحکومت انقرہ میں ملیشیا کے قومی دن کے استقبالیے میں شرکت کے دوران اپنے بیان میں کہا کہ ” ہم کہتے ہیں کہ آپ(یونان) ماضی سے سبق سیکھیں، مہم جوئی سے باز مزید پڑھیں
ترکیہ میں اب دہشت گردی اپنا وجود کھو چکی ہے: فخر الدین آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترکی دہشت گردی کی لعنت سے بڑی حد تک بچ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ملک میں دہشت گرد تنظیم کا نام ن لینے والا کوئی نہیں ہے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں صدر کے اطلاعاتی امور مزید پڑھیں
ترکیہ کی سالمن مچھلی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
جنوری تا اگست کے عرصے میں ترکیہ کی برآمدات میں 149 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 81 ملین 645 ہزار 462 ڈالر تک پہنچ گئی۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز یونین سپروائزری بورڈ کے ممبر اور فشریز سیکٹر کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین الکر یلدرم نے کہا کہ سال کے 8 مہینوں میں 14 ممالک کو برآمدات مزید پڑھیں
پنجاب میں حکومت تبدیلی کے لئے سرگرم ہیں: خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ تناظر میں پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے ملک میں سیاسی استحکام آئے گا۔ ڈان ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان خبروں کی تصدیق کی کہ مرکزی حکومت صوبہ پنجاب میں حکومت تبدیل کرنے کے لئے سرگرم ہے۔ ان کا مزید پڑھیں
شام میں ہیضے کی وبا نے زور پکڑ لیا
شام میں اسد انتظامیہ کے زیر کنٹرول علاقوں اور دہشت گرد تنظیم وائے پی جی۔ PKK کے زیر ِ قبضہ رہائشی مقامات میں بیسیوں ہیضے کے واقعات سامنے آئے ہیں تو 3 افراد اس مرض سے جان بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی نیٹ ورک کی خبر کے مطابق ملک کے شمال مشرق میں واقع دیرِ مزید پڑھیں
ترکیہ کے اخبارات سے جھلکیاں
روزنامہ حریت:”ایردوان: ہم ، ہمارے ماضی پر فخر کرنے والے نوجوانوں کو اس ملک کے مستقبل کی ذمہ داریاں سونپنا چاہتے ہیں” صدر رجب طیب ایردوان نے کل نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہم اپنا مستقبل ایسے نوجوانوں کے سپرد کرنا چاہتے ہیں جنہیں اپنی تاریخ اور ماضی پر مزید پڑھیں
ترکیہ سے روانہ ہوئی خیرسگالی و امدادی ٹرین پاکستان پہنچ گئی
ترکیہ سے روانہ ہونے والی خیر سگالی و امدادی ٹرین پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ترک ادارہ برائے ہنگامی حالات و انسداد آفات کے تعاون سے یہ خیر سگالی ٹرین امدادی سامان لے کر پہنچی ہے۔ ادارے نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ یہ ٹرین 30 اگست کو انقرہ سے روانہ ہوئی تھی جو مزید پڑھیں
ایران اپنی سرحدوں پر کسی قسم کی تبدیلی قبول نہیں کرے گا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کینانی کا کہنا ہے کہ آذربائیجان۔ آرمینیا تصادم باعث تشویش ہے اور ہم اپنے ملک کی سرحدوں پر کسی قسم کی تبدیلی کو قبول نہیں کرتے۔ کینانی نے ایرانی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر شائع بیان میں آذربائیجان-آرمینیا سرحد پر تنازعات کے بارے میں جائزات پیش کیے۔ کینانی مزید پڑھیں