اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 5 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں ۔ وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اناج سے لدے مزید 5 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہو گئے ہیں ۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک خفیہ ایجنسی کا شمالی عراق میں آپریشن،2 اہم دہشتگردوں کو ترکیہ لایا گیا
ترک خفیہ ایجنسی کے شمالی عراق میں ایک آپریشن کے دوران خطیب گونے عرف شاہان اور شامی نژاد احمد سلیمان عرف تیکوشن نامی دہشت گردوں کو ترکیہ لایا گیا ہے ۔ حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک خفیہ ایجنسی نے شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ایک اہم ٹھکانے مخمور کیمپ پر آپریشن کیا ۔ اس مزید پڑھیں
فرانس نے انرجی سیونگ پلان جاری کر دیا، آئیفل ٹاور کی روشنیاں گُل رہیں گی
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے علامتی مقام ‘آئیفل ٹاور’ کی روشنیاں رات کے ابتدائی حصے میں گُل کر دی جائیں گی۔ پیرس بلدیہ کے، انرجی بچت پلان کے دائرہ کار میں کئے گئے، فیصلوں کے ساتھ آئیفل ٹاور کی روشنیاں مقامی وقت کے مطابق رات 23:45 پر بجھا دی جائیں گی۔ پیرس کی بلدیہ مئیر’ مزید پڑھیں
برطانیہ:آنجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت ایڈنبرا سے لندن منتقل کر دیا گیا
برطانیہ کی آ نجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت ایڈنبرا سے لندن منتقل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی شاہ چارلس سوئم آنجہانی ملکہ کا تابوت ایڈنبرا سے لے کر لندن پہنچے، ایڈنبرا ہوائی اڈے پر اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکولا اسٹریجن نے شاہی اعزاز کے ساتھ انہیں الوداع کیا۔ شاہی فضائیہ کے اڈے نارٹ ہولٹ سے آنجہانی ملکہ مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کل ازبکستان روانہ ہوں گے
صدر رجب طیب ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کل ازبکستان روانہ ہوں گے۔ صدر ایردوان جو ازبکستان کے صدر، شوکت مرزاءیف کی دعوت پر اجلاس میں شرکت کریں گے، سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں دو طرفہ رابطے بھی قائم کریں گے۔ صدر ایردوان سمرقند میں درخت لگانے مزید پڑھیں
امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو معاہدہ ہوسکتا ہے: ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین عبدالہیان نے کہا ہے کہ امریکہ کی سنجیدگی پر جوہری معاہدے پر عمل درآمد ہو سکتا ہے۔ انتخاب نیوز ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے نائجیرئین وزیر خارجہ جیفری اونیما سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ اس بات چیت میں عبدالہیان نے کہا کہ ان کا ملک ایک پائیدار جوہری معاہدے مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں، ایران کی رکنیت حتمی شکل اختیار کر جائے گی: رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ازبکستان متوقع شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں ایران کی رکنیت کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ ایران اسٹوڈنٹ نیوز ایجنسی کے مطابق رئیسی نے، شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان روانگی سے قبل، مہرآباد ائیر پورٹ پر اخباری نمائندوں کے لئے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے 2 ماہ کے بجلی کے بل نہ لینے کا اعلان
وزیر اعظم کا سیلاب متاثرین سے اگست، ستمبر کے بجلی کے بل نہ لینے کا اعلان وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنیکا اعلان وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین سے اگست اور ستمبر کے بجلی نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 300 یونٹ استعمال مزید پڑھیں
میں کال دوں گا تو حکومت برداشت نہیں کر سکے گی، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کے قریب جھڑپ، 2 فلسطینی شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed