آذربائیجان۔آرمینیا محاذ پر جنگ شدت اختیار کر گئی،50 آذری فوجی شہید

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع خطے بالائی کاراباخ پر 2020 میں ہونے والی جنگ کے بعد بدترین خونی تصادم میں اب تک  تقریباً 100 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر کے مطابق، آذربائیجان کے آرمینی آبادی والے کشیدہ علاقے میں جھڑپوں کی آخری لہر روس کی ثالثی کے باعث غیر پائیدار جنگ بندی پر ختم ہوئی تھی مزید پڑھیں

یونانی عناصر کی بے رحم مہاجر پالیسی،مزید 6 انسان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یونانی عناصر کی طرف سے بحیرہ ایجئین کے کھُلے پانیوں میں ترکیہ کی بحری حدود کی طرف دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں میں سے 2 شیر خوار اور 3 کم سن بچے اور ایک عورت ہلاک ہو گئی ہے۔ ترکیہ ساحلی سلامتی کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کل مارماریس قزل برون  کے کھُلے مزید پڑھیں

ترکیہ ہمیشہ 'جان آذربائیجان' کا ساتھ دیتا رہے گا: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ "ترکیہ ہمیشہ ‘جان آذربائیجان’ کا ساتھ دیتا رہے گا”۔ چاوش اولو نے آذربائیجان۔ آرمینیا سرحد پر جھڑپوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے آذری فوجیوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ٹویٹر سے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے آذربائیجان۔آرمینیا کے درمیان سرحدی مزید پڑھیں

ایتھوپیا: 2 مختلف فضائی حملے، 10 افراد ہلاک متعدد زخمی

ایتھوپیا کے علاقے ٹیگرے میں 2 مختلف فضائی حملوں میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میکیلے میں واقع آئیدر ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر کیبروم گیبریسیلاسی  نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ٹیگرے کے مرکزی شہر میکیلے میں فضائی حملے کئے گئے۔ حملوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد مزید پڑھیں

اس قتل عام کا ذمہ دار یورپ اور یونان ہے: سلیمان سوئے لُو

ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو نے، یونان کی طرف سے واپس دھکیلے جانے کے نتیجے میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے، 6 نقل مکانوں کی لاشوں کے ویڈیو مناظر سوشل میڈیا سے شئیر کئے ہیں۔ ترکیہ ساحلی سکیورٹی کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کل مارماریس قزل برون  کے کھُلے پانیوں مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں وزیر خارجہ  میولود  چاوش  اولو  ترکیہ کی نمائندگی کریں گے

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں وزیر خارجہ  میولود  چاوش  اولو  ترکیہ کی نمائندگی کریں گے۔ دارالحکومت انقرہ میں سفارتی نمائندوں کے ساتھ منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر خارجہ  چاوش اولو نے کہا کہ ملکہ الزبتھ دوم، جو 8 ستمبر بروز جمعرات اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں، 19 ستمبر کوبرطانیہ  میں مزید پڑھیں

‘عمران خان کچھ پتے ہاتھ میں رکھ کر اسٹیبلشمنٹ کو صلح کا پیغام بھیج رہے ہیں’

معروف کالم نگار مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست اسٹیبلشمنٹ سے شروع ہوتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ پہ ختم ہو جاتی ہے۔ عمران خان کو اپنی سیاست کا پتہ ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر اقتدار میں نہیں آ سکتے۔ انہیں اندازہ ہے کہ 23 سال کی مزید پڑھیں

کیا فیصل مسجد عورتوں کیلئے نہیں ہے؟

کوئی بھی اسلام آباد پہلی بار آئے تو جس جگہ حاضری لازم ہوتی ہے اس کا نام فیصل مسجد ہے۔ صرف پاکستان سے ہی نہیں باہر سے بھی کوئی مہمان آئے تو سب سے پہلے فیصل مسجد ہی دیکھنا چاہتا ہے۔ یہیں پر بس نہیں بلکہ کوئی بھی شہزادہ شہزادی، کوئی بادشاہ، وزیر، کوئی خصوصی مزید پڑھیں

صدر ایردوان نے جمہوریہ ترکیہ  کی تاریخ کا سب سے بڑا سماجی ہاؤسنگ پروجیکٹ متعارف کروادیا

صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں  بیش تپےکنونشن اینڈ کلچر سینٹر  میں جمہوریہ ترکیہ  کی تاریخ کا سب سے بڑا سماجی ہاؤسنگ پروجیکٹ متعارف کروایا ہے۔ صد ر ایردوان نے اس موقع پر خطاب   کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے پورے ملک میں لاکھوں نئی ​​سماجی رہائش، رہائشی پلاٹس   اور دفاتر  کی مزید پڑھیں

فرانس میں آگ سے اب تک 3 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے کو نقصان

فرانس کے صوبے گیروندے میں جاری آگ سے اب تک 3 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے کو نقصان پہنچا ہے۔ گیروندے گورنریٹ کی ویب سائٹ پر دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ 3200 ہیکٹر سبزہ رقبہ آگ  سے  راکھ ہو گیا ہے۔ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اب تک مزید پڑھیں