ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا

ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل زانگ مِنگ  کے ہمراہ رکنیت میمورینڈم پر دستخط کر دئیے ہیں۔ امیر عبداللہیان نے مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر 236 روپے کا ہوگیا

روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انٹربینک میں صبح کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے میں اس کی قدر میں 1.68 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان(ایف اے پی) کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقامی کرنسی 0.71 فیصد گرنے کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےآج ازبکستان روانہ ہو رہے ہیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کی کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ (سی ایچ ایس ) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے 15 اور 16 ستمبر 2022 کو سمرقند، ازبکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم جمہوریہ ازبکستان مزید پڑھیں

ترکیہ اور یونیسیف کے درمیان معاہدےکی توثیق

ترکیہ اور یونیسیف کے درمیان میزبان ملک کے معاہدےکی توثیق کی گئی ہے ۔  اس معاہدے پر ترکیہ میں متعین اقوام متحدہ کے مستقل نمائندہ دفتر میں منعقدہ تقریب کے دوران اقوام متحدہ کے مستقل نمائندے فریدون سینیرلی اولو اور یونیسیف کی انتظامی ڈاریکٹر   کیتھرین  رسل نے دستخط کیے ۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ  اس معاہدے کی تجدید مزید پڑھیں

یورپ میں توانائی کی بڑھتی قیمتیں، عوام نے چین سے برقی کمبل اور ہیٹرز منگوانا شروع کر دیئے

 روس۔یوکرین جنگ کی وجہ سے یورپ میں توانائی کی بڑھتی قیمتوں نے اب عوام  کو متبادل ذرائع کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔  چینی برقی گھریلو آلات تیار کنندگان کی انجمن کا بتانا ہے کہ  جنوری سے جولائی کے درمیان  یورپی ممالک کو برقی کمبلوں کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 97 فیصد مزید پڑھیں

ساری دنیا جان لے کہ ہم، آذربائیجان کا ساتھ دنیا جاری رکھیں گے: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آرمینیا کے جارحانہ روّیے کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ایک افتتاحی تقریب سے خطاب میں "اپنی ارضِ وطن کے دفاع کے لئے” دوست اور برادر ملک آذربائیجان کی  طرف سے جاری جدوجہد پر بات کی۔ خطاب میں مزید پڑھیں

اسپیکر مصطفیٰ شنَ توپ کی آئرش پارلیمنٹ کے چارلس فلاناگن سے ملاقات

ترکیہ کی  قومی اسمبلی  کے اسپیکر مصطفیٰ شنَ توپ  نے آئرش پارلیمنٹ کی خارجہ امور اور دفاع کی مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین چارلس فلاناگن اور ان کے ہمراہی وفد کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ شنَ توپ   نے دارالحکومت انقرہ میں ترکیہ کی  قومی اسمبلی  میں اپنے استقبالیہ میں ترکی اور آئرلینڈ کے درمیان دیرینہ دوطرفہ مزید پڑھیں

یوکرین: صدر زیلنسکی کے قافلے سے گاڑی ٹکرا گئی،ڈرائیور زخمی

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی  کے قافلے کو حادثہ پیش آیا ہے۔ صدارتی ترجمان سرگی نیکی فوروف نے فیس بک پر  بتایا کہ کیئف میں زیلنسکی کے قافلے اور ایک دیگر گاڑی کے درمیان  ٹکر ہو گئی جس میں  ٹکرانے والی گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا جسے زیلنسکی کی طبی ٹِیم نے  اسپتال پہنچایا ۔ مزید پڑھیں