ترک ضلع حقاری کے علاقوں قازان اور وادی خان میں پی کےکے دہشتگرد تنظیم کے خلاف ایرین محاصرہ -37 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ امور داخلہ کےمطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے اور دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے پیش نظر یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کورونا کا اختتام جلد نظر آرہا ہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کا اختتام نظر آرہا ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے یہ بات اس وقت کہی گئی جب دنیا بھر میں کووڈ سے ہونے والی ہفتہ وار اموات کی تعداد مارچ 2020 کے بعد سب سے کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 5 ستمبر 2022 کے مزید پڑھیں
ملکہ الزبتھ کے تابوت کی حفاظت پر مامور محافظ غش کھا کر گر پڑا
آنجہانی ملکہ برطانیہ کے تابوت کی حفاظت پر تعینات محافظ بے ہوش ہو کر منہ کے بل گرپڑا۔ لندن ویسٹ منسٹر ایبی میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے تابوت کی حفاظت پر تعینات گارڈ بے ہوش کر گر پڑا۔ رائل گارڈز کی جانب سے آنجہانی ملکہ کو پیش کی جانے والی سلامی کے دوران گر مزید پڑھیں
ترکیہ اوراقوام متحدہ یوکرین میں جنگ کےاثرات کم کرنےمیں اپنی توانائیاں صرف کررہے ہیں: انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ترکی اور اقوام متحدہ یوکرین میں جنگ کے اثرات کو کم کرنے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں۔ انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے انادولو ایجنسی (اے اے) کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے اب تک 1500 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستان میں شدید بارشوں سے آنے والی سیلابی تباہی میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 1500 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں مون سون کی بارشوں سے ہونے والی سیلابی تباہی کی وجہ سے روزبروز اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حکام نے بتایا کہ سیلاب میں جانیں گنوانے والے افراد کی تعداد 1500 مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر وفاقی افسران کے خلاف سخت برہمی کا اظہار
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر محسن عزیز کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس، ڈی آئی جی آپریشنز، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائمز ایف آئی اے اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کے خلاف کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے مزید پڑھیں
چترال میں چوتھی بین الاقوامی ہندوکش کلچرل کانفرنس شروع
چترال (گل حماد فاروقی) چترال میں چوتھی تین روزہ بین الاقوامی ہندوکش کلچرل کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 200 سے زیادہ ملکی اور غیر ملکی مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس میں مختلف موضوعات پر 96 مقالے پیش کئے جائیں گے جنہیں لندن کی کیمبرج یونیورسٹی شائع کرے گی۔ ان مقالہ جات مزید پڑھیں
آذربائیجان: ہم آرمینی فوجیوں کی لاشیں واپس کرنے پر تیار ہیں
آذربائیجان نے کہا ہے کہ ہم، آرمینی اشتعال انگیزی کی پیدا کردہ جھڑپ میں ہلاک ہونے والے 100 آرمینی فوجیوں کی لاشیں واپس کرنے پر تیار ہیں۔ آذربائیجان کے ‘گورنمنٹ کمیشن برائے اسیر، لاپتہ اور یرغمال شہری ‘نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 12 تا13 ستمبر کو آذربائیجان کی زمینی سالمیت کے خلاف شروع مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربرہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان روانہ
صدر رجب طیب ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے 22ویں سربراہی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے ازبکستان کے شہر سمرقند روانہ ہوگئے ہیں۔ صدارتی اطلاعاتی ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 2012 میں ترکیہ کو دیے جانے والے شنگھائی تعاون تنظیم م "ڈائیلاگ پارٹنر” کی حیثیت سے مزید پڑھیں
روسی افواج سے تقریباً 400 بستیوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے: صدر ولادیمیر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا کہ روسی افواج سے تقریباً 400 بستیوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔ ولادیمیر زیلنسکی نے قوم سے اپنے یومیہ خطاب میں کہا کہ انہوں نے خارکیف کے علاقے کا دورہ مکمل کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج تک تقریباً پورا خارکیف کا علاقہ روسیوں مزید پڑھیں