کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز کی ترکیہ کی ترقی کی شرح میں اضافہ ہونے کی پیشن گوئی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے عالمی معیشت کے لیے اپنی 2022 کی ترقی کی توقع کو کم کیا ہے جبکہ ترکیہ  کی ترقی کی شرح  کی  پیشن گوئی کو  بلند کردیا ہے۔ فچ نے اپنی گلوبل اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کا ستمبر کا شمارہ شائع کیا ہے۔ رپورٹ میں  کہا گیا   کہ مزید پڑھیں

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ چوتھی دفعہ یوکرین کے دورے پر

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے دورہ یوکرین کے بعد سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک بہت کچھ بدل گیا ہے۔ اب یوکرین یورپی یونین کی رکنیت کا امیدوار ملک بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دورے کے دوران مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔02

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام’ چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے قدرتی علاج کے بارے  میں بات کریں گے وہ ہے ” ذیابیطس” یا شوگر۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ گھر میں موجود اشیاء کے مزید پڑھیں

مصطفیٰ شَن توپ  مالڈووا کے دورے پر

ترکیہ  کی قومی اسمبلی  کے اسپیکر مصطفیٰ   شَن توپ  مالڈووا کے دارالحکومت چیسیناؤ کا دورہ کر رہے ہیں۔ شَن توپ نے پہلی بار مالڈووین پارلیمنٹ کے اسپیکر ایگور گروسو سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران خطے میں رہنے والے گاگوز ترکوں کو یاد دلاتے ہوئے، شَن توپ نے کہا کہ  دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

‘بعض لوگ شہباز گل کی رہائی کو عمران خان اور جنرل باجوہ کی ملاقات سے جوڑ رہے ہیں’

معروف قانون دان عبدالمعز جعفری نے کہا ہے کہ جب قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس آیا تو روایت کے مطابق ان کا بطور ادارہ دفاع کرنے کی بجائے اس وقت کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب نے ان کے سامنے بات رکھ دی کہ آپ تھوڑی سی صفائی پیش کر کے دیکھیں۔ یہ مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان آج ازبکستان روانہ ہو رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان، ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیف  کی دعوت پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے 22ویں سربراہی اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے 15-16 ستمبر کو سمرقند کا دورہ کریں گے۔ صدارتی اطلاعاتی  ڈائیریکٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 2012 کے بعد ترکی شنگھائی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

اب پیچھے یہی رہ گیا ہے کہ ملک پر زومبی چڑھائی کر دیں: سانچز

اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز نے کہا ہے کہ حکومت پہلے کورونا  وباء سے نبرد آزما رہی پھر یوکرین جنگ کے اثرات بھگتنا شروع ہو گئی ، اب پیچھے صرف یہی رہ گیا ہے کہ ملک پر زومبی دھاوا بول دیں۔ پیدرو سانچز نے TVE چینل کے لئے انٹرویو میں یوکرین بحران اور بعد مزید پڑھیں