دارالحکومت لندن کے ویسٹ منسٹر ہال میں عوام کے لیے کھولی جانے والی ملکہ الزبتھ دوئم کی میت کو دیکھنے کے خواہشمند افراد کی قطار جب اپنی گنجائش کو پہنچی تو قطار میں آنے والوں کا داخلہ روک دیا گیا۔ برطانوی حکومت کے عہدیداروں نے اعلان کیا کہ ملکہ کے تابوت کو دیکھنے کے منتظر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘بیرسٹر سیف کو افغان طالبان کے حکم پر خیبر پختونخوا حکومت کا ترجمان بنایا گیا’
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ہدایت اللہ خان نے کہا ہے کہ طالبان سے نمٹنے کیلئے حکومت جو طریقہ اختیار کر رہی ہے ہم نے اس پر پہلے بھی تنقید کی تھی اور آج بھی بتا رہے ہیں کہ بیرسٹر سیف کو جس طرح انہوں نے حکومت کا ترجمان بنایا مزید پڑھیں
پنڈی پلان پر عمل جاری، عمران خان اپنا آرمی چیف لگانے پر بضد
معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اس مہینے کے آخر تک صورت حال واضح ہو جائے گی کہ ملک میں کیا ہونے والا ہے۔ اسٹیبلمنٹ، حکومت اور عمران خان کے ایک دوسرے سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ پنڈی پلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ دونوں جانب بات کررہی ہے اور یہ دنوں مزید پڑھیں
اٹلی میں سیلاب سے 10 افراد ہلاک، 4 لاپتہ
اطالوی شہر انکونا کے جوار میں واقع رہائشی بستیوں کو متاثر کرنے والی سیلاب کی آفت کے دوران 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطالوی اے این ایس اے ایجنسی کی خبر کے مطابق ملک کے مشرق میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 710 افراد کی لاشیں برآمد مزید پڑھیں
یوکرین- روس جنگ سے خطے کی صورتِحال بہت خراب ہوئی ہے: اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے اس بات پر زور دیا کہ 24 فروری کو شروع ہونے والی روس-یوکرین جنگ کے طول سے صورتحال مزید خراب ہو جائے گی، اور کہا کہ ترکیہ امن کی بھر پور کوششیں صرف کررہا ہے۔ مالڈووا کا سرکاری دورہ کرنے والے شَن توپ اور ان مزید پڑھیں
نائجیریا میں مسلح حملے میں کم از کم 50 افراد کو اغوا کر لیا گیا
نائجیریا کے صدر محمد بوہاری کے آبائی شہر کاتسینا ریاست میں ایک مسلح حملے میں کم از کم 50 افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے ۔ بکیاوا کے رہائشی ضلع کے اہلکار للانو ماگاجی نے بتایا کہ کل صبح سویرے تقریباً 30 مسلح موٹرسائیکل سواروں نے کاتسینا صوبے کے بکیاوا ضلع پر چھاپہ مارا۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں آنے والا سیلاب موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
انٹر بینک میں ڈالر 237 روپے تک پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
انٹر بینک میں ڈالر 237 روپے تک پہنچ گیا
مسلسل کئی روز سے گراوٹ کا شکار پاکستانی روپیہ آج (جمعہ کو) انٹربینک مارکیٹ میں ابتدائی کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے مزید 1.12 روپے کم ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق دوپہر 12:33 بجے پاکستانی روپیہ 237 فی ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا تھا جبکہ گزشتہ روز یہ کاروبار مزید پڑھیں
پاکستان ،روس کاتحفظ خوراک، تجارت اورسرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور سیکورٹی کےشعبوں میں تعاون پراتفاق
وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے ساتھ باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں تعاون کو توسیع دینے کے لئے مل کر کام کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز سمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر روس مزید پڑھیں