صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی میں شرکت اور مختلف رابطوں کے لیے نیو یارک پہنچ گئے ہیں ۔ صدر ایردوان نےٹرکش ہاؤس جاتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار کرنے والے ترک شہریوں کو سلام پیش کیا ، صدر ٹرکش ہاوس میں قیام کریں گے۔ ترک صدر اپنے دورہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آذربائیجان ۔ آرمینیا جھڑپوں میں جانی نقصان میں اضافہ
آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ آرمینیا کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں شروع ہونے والے تنازعات میں اس کے شہید ہونے والے فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 79 ہو گئی ہے۔ وزارت نے اپنی ویب سائٹ پر شہداء کے ناموں کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی ہے۔ اس کے مطابق اس فہرست مزید پڑھیں
ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کی غرض سے وزیر اعظم پاکستان لندن روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف برطانوی حکومت کی دعوت پر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے اس دورے میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران (ن) مزید پڑھیں
"اقوام متحدہ کی اصلاح: بین الاقوامی تعاون کا ایک نیا نقطہ نظر" صدر ایردوان کی تصنیف شائع
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی ایک منصفانہ عالمی نظام کے قیام کی راہ پر گامزن ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "ہم نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے اور اناج کی راہداری کے لیے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے جو عالمی غذائی بحران کا حل ہو گا۔ ہم اقوام متحدہ میں ضروری مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے اختتام پر ترک صدر کی امریکہ روانگی
صدر رجب طیب ایردوان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی حکومتی و مملکتی کونسل کے 22 ویں اجلاس کے حوالے سے بعض پیغامات شیئر کیے۔ صدر ایردوان نے سماجی رابطوں کے پیجز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "ہمیں ازبکستان میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت اور حکومت کی کونسل کے 22ویں سربراہی مزید پڑھیں
صوبہ سندھ میں عالمی اور ترک تنظیموں کی امدادی سرگرمیاں
پاکستان میں 14 جون سے شروع ہونے والی مون سون بارشوں سے ہونے والی آفات میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 1545 تک پہنچ گئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 32 اور بلوچستان میں 5 افراد جاں بحق ہوئے مزید پڑھیں
شام، اسرائیل کا دمشق کے مختلف اہم مقامات پر فضائی حملہ
دعوی کیا گیا ہے کہ شامی دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے اور بعض فوجی مقامات پر اسرائیل کے فضائی حملے کے نتیجے میں ملکی انتظامیہ کے5 فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اسد حکومت کی خبر رساں ایجنسی سانا کی خبر کے مطابق، جو کہ ایک فوجی ذرائع پر مبنی ہے، یہ دعویٰ مزید پڑھیں
اٹلی، سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافہ
اطالوی شہر انکونا کے اطراف میں آنے والے سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ انکونا کے گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس آفت میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے اور 3 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ وزیر اعظم ماریو مزید پڑھیں
ہمیں کرغزستان-تاجکستان سرحد پر تازہ ترین پیش رفت پر تشویش ہے، ترکیہ
ترکیہ نے کہا کہ کرغزستان-تاجکستان سرحد پر حالیہ پیش رفت تشویشناک ہے اور امید ہے کہ مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہو جائیں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحدوں پر تنازعات کے حوالے سے جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہمیں کرغزستان-تاجکستان سرحد پر تازہ ترین مزید پڑھیں
الیکشن، سیلاب اور معاشی بحران
@2021 – All Right Reserved. Designed