شمالی شام میں آپریشن،پی کےکے کا نام نہاد لیڈر مارا گیا

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید اور پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے سات دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید اور پنجہ شیر آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے  سات دہشتگرد مارے گئے۔ دوسری جانب ترک خفیہ ایجنسی   نے شمالی شام کے علاقے عین عیسی میں ڈرون آپریشن مزید پڑھیں

امریکہ: دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے،3 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے۔  خبر   کے مطابق،اس حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں30 میل کی دوری پر ہوا۔ دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا ہے تاہم ،حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد کی شناخت تا حال نہیں ہو مزید پڑھیں

پاکستان کو وبائی امراض کی آفت اور مزید اموات کا سامنا ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے بیماریوں اور اموات کی صورت میں ہوگی۔ خبر کے مطابق، ڈائریکٹر  ِ ادارہ  ڈاکٹر ٹیڈروس  اڈہانوم  نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

ترکیہ گیس ترسیل کی محفوظ ترین راہداری بن گیا ہے:پوتین

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ قدرتی گیس کی ترسیل کے معاملے میں ترکیہ نے یورپ سمیت محفوظ ترین راہداری میں سے ایک کی حیثیت حاصل کرلی ہے۔ ترکیہ گیس کی ترسیل میں محفوظ ترین راہداریوں میں سے ایک بن گیا ہے، یہ بات انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 22 ویں مزید پڑھیں

نیپال میں شدید بارشیں،17افراد ہلاک

 نیپال کے مغربی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد تودے گرنے میں 17 افراد ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، نیپال میں بارشوں نے تباہی مچادی ہے، مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات میں کئی گھر مٹی کے تودے میں دب گئے امدادی ٹیم نے تباہ حال گھروں کے ملبے سے 17 مزید پڑھیں