ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ سشَن توپ نے کہا کہ وہ امریکہ کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے آرمینیا کے دورے کو ایک خیر خواہانہ رویہ کے طور پر نہیں دیکھتے ہیں اور اس سے امن کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔ مصطفیٰ شَن توپ نے ان خیالات کا اظہار استنبول مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک فوجی کو شہید کرنے والے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا
شانلی عرفہ کے علاقے سورچ میں ایک فوجی کو شہید کرنے کے جرم کو مرتکب کرنے والے 17 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک شہیدوں کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا گیا اور شانلی عرفہ کے مزید پڑھیں
امریکہ، خاتون اول ترکیہ امینہ ایردوان کو امریکہ میں ایک اور ایوارڈ
صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے۔ کونسل آف مسلم آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام نیویارک میں منعقدہ تقریب میں سماجی منصوبوں، تعلیم، ماحولیات اور انسانی امداد کے شعبوں میں مسلم خواتین کو دیا جانے والا "بین الاقوامی کامیابی اور معاشرے کا تعاون ’’ایوارڈ‘‘ حاصل کیا ہے۔ تقریب میں خاتون اول امینہ ایردوان کا مزید پڑھیں
ترکیہ کی جانب سے یوگنڈا کے یتیم بچوں کی امداد
ترکیہ کی جانب سے یوگنڈا کے یتیم بچوں کی امداد… کمپالا میں ترکیہ کے سفیر فکرت کریم آلپ نے یوگنڈا میں ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) کے تعاون سے مکمل کیے گئے یتیم خانے کا افتتاح کیا ہے۔ سفیر آلپ نے یہاں اپنی تقریر میں کہا کہ یتیم خانے میں 200 بچے بڑے محفوظ مزید پڑھیں
عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی اور یونان کے درمیان تناو کو کم کرنے کی ضرورت ہے. یونانی رہنما چپراس
یونان کی مرکزی اپوزیشن جماعت، ریڈیکل لیفٹ الائنس (SYRIZA) کے رہنما، الیکس چپراس نے ترکی اور ان کے ملک کے درمیان مواصلاتی چینل کی کمی پر اپنے خدشات کا اظہار کیا۔ الیکس چپراس نے بین الاقوامی تھیسالوجی میلے کے دائرہ کار میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ترکیہ کے ساتھ تعلقات کا جائزہ پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں
اناج سے لدے 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ
اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں یوکرین کی بندرگاہوں سے 6 مزید بحری جہاز روانہ ہوگئے ہیں۔ وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کی نیو یارک کے ٹرکش ہاوس میں مصروفیات
صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ میں سر گرم ِ عمل شہری تنظیموں کے نمائندوں کو شرف ملاقات بخشا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیو یارک تشریف لیجانے والے ایردوان نے شہری تنظیموں کے نمائندوں سے ٹرکش ہاوس میں یہ ملاقات سر انجام دی۔ ترک صدر نے بعد ازاں مزید پڑھیں
ٹی20 سیریز کیلئے ہماری بی ٹیم نہیں آئی ہے، معین علی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا آپ سیارے زحل کے گرد چھلّے کے بارے میں جانتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed