امریکی صدر جو بائیڈن نے سابقہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خفیہ دستاویز کو اپنے پاس محفوظ رکھنے کو”غیر ذمہ دارانہ” فعل قرار دیا ہے۔ امریکی سی بی ایس ٹیلی ویژن چینل کے نیوز پروگرام "60 منٹس” پر تبصرہ کرتے ہوئے، بائیڈن نے 8 اگست کو پام بیچ میں ٹرمپ کے بنگلے کی تلاشی کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ سے غیر ممالک کو شہد کی برآمدات گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 80 فیصد اضافہ
جنوری تا اگست کے عرصے میں ترکیہ سے شہد کی برآمدات گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 80 فیصد بڑھ کر 29 ملین 982 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں ۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صافت کالیونجو نے کہا کہ سال کے 8 مہینوں میں 57 ممالک کو شہد فروخت مزید پڑھیں
امریکہ اور طالبان انتظامیہ کے درمیان اسیروں کا تبادلہ
امریکہ نے طالبان کے زیر حراست ایک شہری کے بدلے گوانتانامو جیل میں قید ایک اعلیٰ طالبان عہدیدار کو افغانستان بھیج دیا۔ طالبان انتظامیہ کے نائب وزیر خارجہ امیرحان متقی نے دارالحکومت کابل میں امریکہ کی جانب سے رہا کیے گئے حاجی بشیر نورزئے ہمراہ پریس کو بریفنگ دی۔ متقی نے بتایا کہ نورزئے کی مزید پڑھیں
پنجاب میں تیزی سے بدلتیہ صورتحال، ‘پرویز الٰہی حکومت خطرے میں’
گذشتہ چند ہفتوں سے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے جلسوں میں کہتے پھر رہے ہیں کہ پنجاب حکومت گرانے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں اور اس حوالے سے ‘مسٹر ایکس’ اور ‘مسٹر وائے’ متحرک ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کے ایما پر ہو رہا ہے جو تحریکِ مزید پڑھیں
مکئی کی فصل کی کٹائی کے ساتھ ہی دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ ہو جائے گا، ڈپٹی کمشنر باجوڑ
قبائلی اضلاع میں ایک بار پھر دہشتگردی سر اٹھا رہی ہے اور قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختونخوا کے بندوبستی اضلاع خصوصاً سوات میں حالات کشیدہ ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف قبائلی اضلاع اور خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں میں عوام مسلسل امن مارچ کر رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں بھی امن و امان مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے دبئی ایکسپو میں گلوکاروں، سرکاری افسروں اور وزرا کی شرکت پر 6 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے
خیبر پختونخوا میں مقامی صنعت کو فروغ دینے کی لئے رواں سال کے آغاز پر سرکاری وفد جس میں تاجروں، سرکاری افسروں، ادکاروں، گلوکاروں اور ثقافتی طائفہ کی دبئی ایکسپو میں شرکت پر قیام و طعام اور سفری اخراجات کی مد میں 6 کروڑ 65 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔ دستاویزات کے مطابق خرچ کی مزید پڑھیں
ہماری جماعت کے 105 کارکن لاپتہ ہیں، ایم کیو ایم
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ کی ممبر قومی اسمبلی کشور زہرہ نے کراچی میں ایم کیو ایم کے سیاسی کارکنوں کی لاشیں ملنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہماری سیاسی جماعت کے مجموعی طور پر 105 سیاسی کارکن لاپتہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں
عدالت کا عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم
@2021 – All Right Reserved. Designed
دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت کی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت
دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن پہنچے ہیں جہاں برطانیہ پر 70 سال تک حکمرانی کرنے والی آنجہانی ملکہ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جارہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ملکہ مزید پڑھیں
دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت کی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت
دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن پہنچے ہیں جہاں برطانیہ پر 70 سال تک حکمرانی کرنے والی آنجہانی ملکہ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جارہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ملکہ مزید پڑھیں