ملکہ الزبتھ دوم کی تدفین کا تاریخی منظر

دنیا کے تقریباً تمام اہم ممالک کے سربراہان، مختلف خطوں کے شاہی خاندان، لاکھوں سوگواران اور 10 دن پر محیط تعزیتی تقریبات، یہ سب حصہ تھے ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے جن کی بالآخر پیر کو تدفین کردی گئی۔ دنیا بھر میں آخری رسومات کو براہِ راست نشر کیا گیا اور بلاشبہ کروڑوں مزید پڑھیں

اپر چترال میں استانیوں کا 16 ماہ سے رکی تنخواہیں جاری کرنے کے حق میں مظاہرہ

چترال (گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال کے 30 بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولوں کی استانیوں نے اپنے مطالبات کے حق میں پر امن مظاہرہ کیا اور واک کا اہتمام کیا۔ ان استانیوں کا کہنا ہے کہ وہ 1996 سے وفاقی حکومت کے تحت چلنے والے ان سکولوں میں نہایت کم تنخواہ پر پانچویں جماعت تک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے لندن سے نیویارک روانہ

وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سے نیویارک پہنچیں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستترویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ وہ نیویارک میں اپنے قیام کے دوران دیگر ملکوں کے رہنمائوں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کریںگے۔وزیراعظم کل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے دیے جانے والے استقبالیے میں شرکت کریںگے مزید پڑھیں

سرائیوو میں نئی ​​ٹرام لائن کی تعمیر کا کام دو ترک کمپنیوں نےحاصل کرلیا

بوسنیا ہرزیگوینا کے دارالحکومت سرائیوو میں نئی ​​ٹرام لائن کی تعمیر کا کام دو ترک کمپنیوں نےحاصل کرلیا ہے۔ دو  ترک کمپنیاں 12.9 کلومیٹر لمبی Ilidza-Hrasnica لائن تعمیر کریں گی، جسے سرائیوو میں موجودہ 22.9 کلومیٹر Bascarsija-Ilidza ٹرام لائن کے علاوہ تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔ سرائیوو کینٹن کی وزارت ٹرانسپورٹ کے بیان میں کہا مزید پڑھیں

ترک مسلفح افواج نے شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد، جنہیں میٹینا کے علاقوں میں پکڑا گیا تھا، ترک مسلح افواج کی طرف سے  جاری پنجہ کلید   آپریشن کے ذریعے غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید  اور مزید پڑھیں

سویڈن کی سابق وزیراعظم کے سیکرٹری آسکر سٹینسٹروم ترکیہ کے ساتھ نیٹو مذاکرات جاری رکھیں گے

سویڈن میں 11 ستمبر کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد حکومت  تشکیل  دینے  والی اعتدال پسند کنزرویٹو پارٹی کے رہنما الف کرسٹرسن نے کہا کہ سابق وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسنز کے سیکرٹری آسکر سٹینسٹروم ترکیہ کے ساتھ نیٹو مذاکرات جاری رکھیں گے۔ سویڈش پارلیمنٹ کے اسپیکر اینڈریاس نورلن کی طرف سے حکومت تشکیل دینے مزید پڑھیں

امریکہ وزیر خارجہ کی آرمینی اور آذربائیجانی ہم منصبوں سے نیو یارک میں ملاقات

حالیہ دنوں میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعات میں اضافہ ہوا ہےتو دونوں ممالک کے درمیان پہلا رابطہ امریکی شہر نیو یارک میں ہوا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے نیویارک میں موجود  آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف اور آرمینیا کے وزیر خارجہ آرارت مزید پڑھیں

میانمار میں فوج کے ہیلی کاپٹر سے فائرنگ سے 6 بچے ہلاک اور 17 زخمی  ہونے کادعویٰ

16 ستمبر کو میانمار کی فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ساگانگ علاقے کے گاؤں لیٹ کونے کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 6 بچے ہلاک اور 17 زخمی  ہونے کا دعویٰ  کیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع میزیما، ایراوڈی سائٹس اور رہائشیوں کی معلومات کی بنیاد پر، گاؤں میں ایک مزید پڑھیں

ایمنیے  ایردوان  اور انتونیو گوٹریس ملاقات، زیرو ویسٹ پراجیکٹ پر تبادلہ خیال

اقوام متحدہ  کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس اور صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ ایمنے ایردوان نے "زیرو ویسٹ پروجیکٹ” کے پھیلاؤ کے لیے خیر سگالی کے اعلامیے پر دستخط کیے ہیں۔ اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود صدر ایردوان کے ہمراہ، خاتون اول ایردوان نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں