نائجر میں ماہ جولائی سے ابتک جاری بارشوں کی بنا پر پیدا ہونے والے سیلاب سے 159 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ نائجر نیوز ایجنسی کے مطابق ملک میں جولائی سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 2 لاکھ 26 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں اور سیلاب سے جان کی بازی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہماری قسمت پراثرا اندازامتحانات کےخلاف مشترکہ طور پر کاروائی کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی رہنماوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مشترکہ قسمت کا متاثر کرنے والے امتحانات کے خلاف مشترکہ ایجنڈے کے ذریعے کاروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں
روس سے چین کو بھی قدرتی گیس کی ترسیل ایک ہفتے کے لیے معطل
روسی توانائی کمپنی گیس پروم نے اعلان کیا ہے کہ پاور آف سائبیریا پائپ لائن کے ذریعے چین کو قدرتی گیس کی ترسیل منصوبہ بندی کردہ دیکھ بھال کی وجہ سے ایک ہفتے کے لیے روک دی جائے گی۔ گیس پروم کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاور آف سائبیریا مزید پڑھیں
ترکیہ کا صدارتی اطلاعاتی ڈائریکٹریٹ یونان کے لیے رول ماڈل
صدارتی اطلاعاتی مرکز کی جانب سے ترکیہ کے نکتہ نظر کو کامیابی سے پیش کیا جانا یونان کے سامنے ایک مثال کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ یونانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ "ترکی کے خلاف پروپیگنڈا کرنے” کے لیے ملک میں ایک "کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ” قائم کیا جائے گا۔ "رئیل نیوز” اخبار کی خبر مزید پڑھیں
ترک کاوسٹ گارڈ نے 300 پناہ گزینوں کو زندہ بچالیا
انطالیہ کے کاش کے علاقے سے ایک کشتی سے ہنگامی کال کیے جانے کے بعد 300 پناہ گزینوں کو بچالیا گیا ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میری ٹائم افیئرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق، گزشتہ روز شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ترک ریڈیو نے مین سرچ اینڈ ریسکیو کوآرڈینیشن مزید پڑھیں
ترک ہلالِ احمر کے خیموں مں سیلاب متاثرین آباد کیے جا رہے ہیں
پاکستان میں آنے والے سیلاب کے بعد ترک ہلال احمر کی جانب سے پاکستان بھیجےگئے خیمو ں میں سیلاب متاثرین آباد ہو رہے ہیں ۔ ترک ہلال احمر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کے بلوچستان، سندھ، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر کے علاقوں میں سیلاب کےابتدائی گھنٹوں ہی سے متحرک ہونے مزید پڑھیں
‘مریم نواز کی سزا کو کالعدم قراد دیئے جانے کے امکان زیادہ ہیں’
معروف سیاست دان رضا رحمان کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کی سزا کو کالعدم قرار دینے کا سب سے زیادہ امکان ہے کیونکہ اگر جرم کا ارتکاب نہیں ہوا ہے تو مدد اور حوصلہ افزائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے نواز شریف کی سزا بھی مزید پڑھیں
انگلینڈ کی پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست
انگلینڈ کی ٹیم نے 7 میچوں کی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے پہلےمیچ میں انگلینڈ کے قائم مقام مزید پڑھیں
مضبوط معاشرہ، مضبوط ملک تعلیم ہی سے ممکن ہے : صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مضبوط معاشرہ، مضبوط ملک” کا آئیڈیل صرف انسانی سرمائے کے بہتر استعمال اور تعلیم کے عمل سے گزر کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ ٹرسٹی شپ کونسل میں منعقدہ "تعلیم کی تبدیلی کے سربراہی اجلاس” سے خطاب مزید پڑھیں
جرمنی کے شہر کوبلنز دہشت گرد تنظیم PKK کے رکن پر مقدمہ
جرمنی کے شہر کوبلنز میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے رکن Özgür A. کے خلاف تنظیم میں رکنیت اورمنتظم ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ کارلسروہے شہر میں فیڈرل چیف پراسیکیوٹر کے دفتر کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوبلنز میں زیرِ مزید پڑھیں