ریڈی میڈ گارمینٹس کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ریڈی میڈ گارمینٹس  کی  صنعت  نے سال کے پہلے 8 ماہ میں 14 ارب 248 ملین ڈالر کی برآمدات  کرتے ہوئے  جنوری تا اگست کی اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات کا  کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے اعداد و شمار کے مطابق، ریڈی میڈر گارمینٹس  کی  صنعت، مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات04

ترکیہ کے جنوب مشرقی اناطولیہ میں واقع اور "شہر انبیاء” کے نام سے جانا جاتا ہےشانلی عرفا اپنے کچے کوفتے کے لیے بھی مشہور ہے۔ کچے کوفتے کو ترکی کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں 2006 میں شانلی عرفاایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر شامل کیا گیا تھاکچےکوفتے ایک کھانا ہے جسے تانبے مزید پڑھیں

500 سرکاری افسران دہری شہریت کے حامل ہیں: چیئرمین نادرا

اسلام آباد: نینشل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق اس وقت مختلف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے 500 افسران دہری شہریت کے حامل ہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہری شہریت کے حامل کئی افسران نے پاکستانی شہریت مزید پڑھیں

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ڈومیسائل فیس کی مد میں شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی فیسوں میں 61 لاکھ روپے سے زیادہ کی مبینہ خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ نیا دور میڈیا کے پاس موجود آڈٹ دستاویزات کے مطابق اسلام آباد کے شہریوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی فیسوں میں ضلعی انتظامیہ نے 61 لاکھ 54 مزید پڑھیں

عراق کے شمال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ترک فوجی شہید دو زخمی

عراق کے شمال میں  پنجہ کلید  آپریشن بیس کے علاقے میں دہشت گردوں کی طرف سے شروع کی گئی ہراساں کرنے والی فائرنگ کے نتیجے میں 1 فوجی شہید، 2 فوجی زخمی ہوگئے ہیں ۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 21 ستمبر 2022 کو پنجہ کلید  مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عالمی رہنماوں سے خطاب

صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی رہنماوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہماری مشترکہ قسمت  کا متاثر کرنے والے امتحانات کے خلاف  مشترکہ ایجنڈے کے ذریعے کاروائی  کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے  خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزارت خارجہ میں ترکیہ میں نئے سفیر کی تعیناتی پر جشن

اسرائیلی وزارت خارجہ کے ملازمین نے ترکی میں سفیر تعینات کرنے کے فیصلے کو  سوشل میڈیا پر جگہ دیتے ہوئے  اس کا جشن منایا ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے، "آپ کو ایک پیغام ہے! اسرائیل اور ترکیہ نے حال ہی میں اپنے سفارتی تعلقات کی سطح کو بڑھانے  کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں