آرمی چیف اور بحرین کے کمانڈر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بحرین کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین کے کمانڈر انچیف نے سیلاب سے تباہی پر دکھ کا اظہار کیا اور پاکستانی عوام کو مکمل تعاون کی پیشکش کی۔ فیلڈ مارشل شیخ مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی نیویارک میں عالمی رہنماوں سے مذاکرات

صدر رجب طیب ایردوان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان  جو اقوام متحدہ (یو این) کی 77ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک، امریکہ میں ہیں، اپنے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں خطاب کے بعد ایردوان نے فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینیستو مزید پڑھیں

روس نے یوکیرین کے خلاف جزوی متحرک ہونے کا اعلان کر دیا

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ملک میں جزوی طور پر متحرک ہونے کا اعلان کرنے  والی ایک حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔       اپنے ملک کے عوام اور یوکیرین کے مشرق میں واقع  نام نہاد دونیتسک عوامی جمہوریہ ، لوہانسک عوامی جمہوریہ  سمیت خیرسون اور زاپوریژا  علاقوں کے باشندوں سے  مخاطب ہوتے ہوئے  پوتن  مزید پڑھیں

روس کو 5937 فوجیوں کا جانی نقصان ہوا ہے، روسی وزیر دفاع

روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کا کہنا ہے  کہ یوکرین کی جنگ میں 5,937 روسی فوجی مارے گئے ہیں۔ دارالحکومت ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیر نے یوکرین میں 24 فروری سے جاری جنگ کے بارے میں  اپنے جائزے پیش کیے۔ سرگئی شوئیگو نے زور دے کر کہا کہ ان کا ملک مزید پڑھیں

یونان کی جانب سے بے یارو مدد گار چھوڑے گئے تارکین وطن کو ترک کوسٹ گارڈ نے بچا لیا

  یونانی عناصر کی طرف سے ترکیہ کے علاقائی پانیوں میں دھکیلے گئے 51 غیر قانونی تارکین وطن کو جنہیں بالیک ایسر کے   کھلے سمندر  سے  نکال لیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے یہ اطلاع ملنے کے بعد کارروائی کی کہ آیوالک کے ساحل پر ربڑ کی کشتی میں غیر قانونی تارکین وطن مزید پڑھیں