@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے مزید امداد کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان حکومت کو وعدہ خلافی کی وجہ سے تسلیم نہیں کیا گیا، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت میں دہشت گردی کے شبہ میں 100 سے رائد مسلمان گرفتار
@2021 – All Right Reserved. Designed
میکسیکو میں 6.9 ریکٹل اسکیل کا زلزلہ، 2 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
دنیا کو پاکستان کی سیلاب کی تباہ کاریوں کا صحیح انادازہ نہیں : انجلینا جولی
سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان آنے والی ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دنیا کی توجہ مرکوز کرانے کا عزم کیا ہے۔ نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کا دورہ کرتے ہوئے انجلینا جولی نے بدترین تباہی، عوام کی مشکلات اور مزید پڑھیں
عالمی برادری پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بھرپور مدد کرے: صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان کا بہت سا حصہ سیلاب کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے جس کے لیے اُسے دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بھرپور مدد کی جائے ، سیلاب کی تباہ مزید پڑھیں
ترکیہ کا روس کی جانب سے یوکرین کے متعدد علاقوں میں ریفرنڈم کروانے پر ردِ عمل
ترکیہ نے روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے کچھ حصوں میں یکطرفہ ریفرنڈم کرانے کی کوششوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے اس موضوع پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے ترکیہ کو روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے کچھ حصوں میں یکطرفہ ریفرنڈم کرانے کی کوششوں پر تشویش مزید پڑھیں
جب تک دہشت گردی کو جنم دینے والے عوامل کوختم کرنے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اس وقت تک نہیں جیتی جا سکتی جب تک دہشت گردی کو جنم دینے والے عوامل پر توجہ نہیں دی جاتی۔ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ (UN) کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر مزید پڑھیں
ترک ہلال احمرپاکستان میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف
ترک ہلال احمر پاکستان میں سیلاب متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے، ترک ہلال احمر نے کوئٹہ شہر کے علاقے دشت میں ضرورت مندوں میں خوراک کے پارسل تقسیم کیے۔ ترکی کے ہلال احمر کے بین الاقوامی وفد اور مزید پڑھیں