بھارتی فوج کا ٹوئٹر پر پاک فوج کے خلاف خفیہ پروپیگنڈا بے نقاب

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق رواں سال کے اوائل میں سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے معطل کیا گیا بھارتی فوج کا حامی خفیہ آپریشن پاک فوج کے خلاف ٹوئٹر پر پروپیگنڈا کرنے میں ملوث تھا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی کامیابیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے مزید پڑھیں

کیا مفتاح اسماعیل بطور وزیر خزانہ اپنا منصب چھوڑ دیں گے؟

ایسا لگتا ہے کہ ہمارے وزیرِ خزانہ مفتاح اسمٰعیل 26 اکتوبر کو بطور وزیرِ خزانہ اپنا منصب چھوڑدیں گے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے بہت تنقید اور بحث و مباحثہ کا سامنا کیا۔ انہوں نے اِس پورے عرصے میں جہاں آئی ایم ایف سے تلخ و ترش سنی وہاں کہا بھی مزید پڑھیں

وزیر صحت فخر الدین قوجہ کی باکو میں شہدا کی یادگار پر حاضری

وزیر صحت فخر الدین قوجہ جو ترکیہ آذربائیجان ہیلتھ بزنس فورم میں شرکت کے لیے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہیں نے شہدا کی یادگار  کی زیارت کی۔ قوجہ نے فہری حیابان میں مرحوم صدر حیدر علیوف کی قبر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ قوجہ  نے شہداء کی یادگار   جہاں 20 جنوری  مزید پڑھیں

ترکیہ کا افغانستان کوامداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

ترکیہ نے افغانستان کے   ایک ہزار ضرورت مند خاندانوں  کو خوراک کی امداد فراہم کی ہے ۔ افغانستان گہرے  معاشی بحران کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے اپنی انسانی امداد کو جاری رکھتے ہوئے، ترک ہلال احمر نے حال ہی میں ضرورت مند 1000 افغان خاندانوں کو خوراک کی امداد فراہم کی۔ ترک مزید پڑھیں

یوکرین کے حملے کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک

مشرقی یوکرین کے شہر ڈونیٹسک میں یوکرینی فورسز کی جانب سے کیے گئے حملے میں ایک راکٹ ایک بازار پر گرا جس کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک ہوگئے۔ ڈونیٹسک کے نام نہاد روس نواز میئر الیکسی کولمزین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرینی فورسز کی جانب سے شہر مزید پڑھیں