مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کو سیاست سے بالاتر رکھنے کی ضرورت ہے: میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہمیں مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کو سیاست سے بالاتر رکھنے کی ضرورت ہے۔ میولود چاوش اولو ، جو اقوام متحدہ (UN) کی 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے نیویارک، میں تھے، نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سالانہ رابطہ اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

شام، غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی غرقاب، سمندر سے 34 نعشیں برآمد

شام  کے کھلے سمندر میں  غیر قانونی  تارکین وطن کے سوار ہونے والی   بوٹ کے غرقاب ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہو گئی۔ بشار الا اسد سے قربت ہونے وا لے  میڈیا کی خبر کے مطابق  لبنان سے یورپ  جانے کی کوشش کرنے والے   مہاجرین  کی کشتی  مغربی شام کے علاقے طارتوس   کے مخالف  مزید پڑھیں

جنگی قیدیوں کا تبادلہ صدر ایردوان کی ذاتی کاوشوں ہی کا نتیجہ ہے: یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ

یوکرین کے صدارتی دفتر کے سربراہ آندری یرماک نے کہا کہ ترکیہ کی ثالثی میں روس کے ساتھ جنگی  قیدیوں کے تبادلے کے عمل کے دوران یوکرینی فریق کے لیے صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنا بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ صدر  ایردوان  کی جانب سے کی جانے والی سفارتی  کوششوں مزید پڑھیں

ترکیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

سال کے 8 مہینوں میں ترکیہ آنے والے غیر ملکی  سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 108.48 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 29  ملین  334 ہزار 652 تک پہنچ گئی ہے۔ ثقافت اور سیاحت کی وزارت نے اس سال   ماہ جنوری سے ماہ  اگست تک  کی مدت میں م مزید پڑھیں

روس پرجوہری حملوں کی دھمکیوں سے باز رکھنے کے لیے دباو ڈالا جائے، امریکہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان پر زور دیا ہے  کہ وہ روس کو "واضح پیغام بھیجیں” کہ وہ یوکرین کی جنگ میں جوہری  حملوں کی دھمکیوں سے باز آ جائے۔ انٹونی بلنکن نے  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں  وزرا خارجہ کی شراکت سے منعقدہ "یوکیرین میں مزید پڑھیں

امریکہ کی روہنگیا پناگزینوں کو امداد

امریکہ  نے میانمار کے اندر اور باہر رہنے والے روہنگیا باشندوں کے علاوہ بنگلہ دیش میں  قیام پذیر  پنا گزینوں کو  170 ملین ڈالر سے زیادہ کی انسانی امداد کا اعلان کیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اگست 2017 سے اب تک روہنگیا کے بحران کا سامنا کرنے مزید پڑھیں

میں دو ریاستی حل کلی حمایت کرتا ہوں ، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ نے کہا کہ "یہ اسرائیل کی سلامتی، معیشت اور اس کے بچوں کے مستقبل کے لیے درست ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ دو ریاستوں کی بنیاد پر معاہدہ کریں”۔ یائر لاپڈ نے نیویارک، امریکہ میں اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے شرکاء سے خطاب کیا۔ لیپڈ نے کہا مزید پڑھیں

مشرقی یوکیرین، لوہانسک اور دونیتسک میں ریفرنڈم کا عمل شروع

مشرقی یوکرین میں علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول دونیتسک اور لوہانسک عوامی جمہوریہ کے ساتھ ساتھ زاپوریا  اورخیرسون علاقوں نے روس سے  الحاق کے لیے ریفرنڈم کا  عمل شروع ہو گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن  کی جانب سے نتائج کی  تائید کرنے  کا عندیہ  دینے والا عوامی رائے دہی کا  عمل 27 ستمبر تک مزید پڑھیں

ایران میں ایک 22 سالہ خاتون کی ہلاکت کے بعد پورے ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے

ایران میں ایک 22 سالہ خاتون کی حراست کے بعد موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں سرکاری ٹیلی ویژن نے ہلاکتوں کی تعداد 26 بتائی ہے۔ 13 ستمبر کو دارالحکومت تہران میں "اخلاقی پولیس” کے نام سے جانے جانے والے ارشاد گشتی اہلکاروں کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے کے بعد کوما میں مزید پڑھیں

عمران خان کے ‘گرو’ اب (ن) لیگ اور پی ڈی ایم کے ساتھ رابطے میں ہیں: نجم سیٹھی

معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں عمران خان کے حمایتی بھی اب ان کی حمایت سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ وہ بھی یہ سوچنے پہ مجبور ہو گئے ہیں کہ خان صاحب جس طرح کے بندے ہیں اگر دوبارہ آ گئے تو نہ جانے کیا ہو جائے گا۔ عمران خان کے مزید پڑھیں