پاکستانی ویمنز ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹ میں نیزہ بازی میں تیسری پوزیشن

پاکستانی ویمنز نیزہ بازی ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار نیزہ بازی کے انٹرنیشنل ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ٹینٹ پیگنگ ٹیم نے انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہوئے جس مزید پڑھیں

یوکیرین جنگ کو روکنے کے لیے چین روس پر اپنا اثر رسوخ استعمال کرے، نیٹو

نیٹو کے سیکرٹری جنرل   ینز اسٹولٹن برگ  نے چینی  وزیر خارجہ  وانگ یی  سے  یوکیرین    کی جنگ کو ختم  کرنے کے لیے   اپنے ملک کے  روس پر اثرِ رسوخ  کو استعمال  کرنے کی  اپیل کی ہے۔ اسٹولٹن برگ نے   چینی  وزیر خارجہ سے نیو یارک  میں  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

یوکیرین ۔ روس قیدیوں کے تبادلے مین شامل افراد ہمارے مہمان ہیں، ترک صدر

 صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ روس اور یوکیرین کے درمیان  جنگی قیدیوں کے  تبادلے میں شامل   افراد  ہمارے مہمان ہیں۔ جناب ایردوان نے استنبول میں اس موضوع کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "یہ ہمارے مہمان ہیں، ان میں سے ایک   روسی صدر  پوتن کے مصر ہونےو الی ایک  شخصیت مزید پڑھیں