شمالی وزیرستان: ایشام میں بم دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دھماکے سے پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے میں نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے مزید پڑھیں

ترکیہ سے پاکستانی سیلاب زدگان کو امداد کا سلسلہ جاری

پاکستان میں 14 جون سے ابتک   موثر ہونے والی مون سون بارشوں  سے پیدا ہونے والی  تباہ کاریوں میں اموات کی تعداد 1606 ہو گئی۔ پاکستان قومی آفات  انتظامیہ ایجنسی   کے اعداد و شمار کے مطابق بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے  579 بچوں اور 325 خواتین سمیت  1606 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران، مہسا امینی کی پولیس ریمانڈ میں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں میں 35 افراد لقمہ اجل

ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کے "حجاب کے اصولوں  کے منافی ہونے” کے جواز   میں دوران  حراست   ہلاک ہونے پر  ملک میں شروع ہونے والے  احتجاجی مظاہروں میں  ابتک 35 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔   تہران میں 22 ستمبر جمعرات کی رات دیر گئے ختم  ہونے والے  مظاہرے جمعہ کی شام مزید پڑھیں

پاکستان، سیلاب زدگان کے لیے عالمی بینک سے 35 ملین ڈالر کی امداد

عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کیلئے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی سےعالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس دوران سیلاب متاثرین کے لیے امداد  کی پیشکش کی گئی اور حکومتِ پنجاب اورعالمی بینک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ مزید پڑھیں

صدر مملکت نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے

وفاقی حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے مدعو کرلیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے تحفظات سے دور ہونے کے بعد حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے با ضابطہ طور پر مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ عمران خان فیکٹر کو مکمل طور پر نظر انداز نہیں کر سکتی: عامر ضیاء

معروف صحافی اور بول میڈیا گروپ کے پریذیڈنٹ عامر ضیاء کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار رسک لے کر واپس پاکستان آ رہے ہیں۔ شاید انہیں کوئی اشارہ ملا ہے یا امید ہے کہ اب یہ حکومت اور آگے چلے گی اس لئے وہ آ کر وزیر خزانہ بننے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے مزید پڑھیں

ایفل ٹاور کی روشنیاں بلدیہ کے توانائی کی بچت کے اقدامات کے تحت 1 گھنٹہ 15 منٹ قبل بند

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور کی روشنیاں بلدیہ کے توانائی کی بچت کے اقدامات کے تحت 1 گھنٹہ 15 منٹ قبل بند کر دی گئیں۔ توانائی کی بچت کی جانب منتقلی کو موثر بنانے اور فرانس میں شعور بیدار کرنے کے لیے بعض سیاحتی اور تاریخی عمارتوں کی روشنیاں معمول کے اوقات سے مزید پڑھیں