عدالت محروم طبقے کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطابندیال نے قانون کی حکمرانی پاکستان کی خوش حالی کے لیے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ ملک کو سب کے لیے یکساں بنانے کی کوشش کر رہی ہے، پارلیمان اور حکومت عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے مؤثر نظام بنائیں۔ سپریم کورٹ میں منعقدہ دو روزہ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسجد پر مسلح حملے میں 18 افراد ہلاک

نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں مسجد پر مسلح حملے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے صوبہ زمفارا کے ضلع روان جیما میں نماز جمعہ کے لیے جمع ہونے والوں پر فائرنگ کی۔ حملے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ زمفارا پولیس کے ترجمان محمد شیہو مزید پڑھیں

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 41 افراد ہلاک

ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی اخلاقیات پولیس کے ہاتھوں حراست میں لینے کے بعد ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔ "اخلاقی پولیس” اور "لازمی ہیڈ اسکارف” پریکٹس کے خلاف مظاہرے اس وقت بھی جاری ہیں جب ماہسا امینی کو دارالحکومت تہران میں مزید پڑھیں

لبنان میںغیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ہلاک شدہ افراد کی تعداد 94 تک جا پہنچی

شام کے ساحلی علاقے میں لبنان سے یورپ جانے کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کی تعداد 94 ہو گئی ہے۔ لبنان کی سرکاری ایجنسی این این اے میں 22 ستمبر کو کشتی کے حادثے کے حوالے سے لبنانی اعلیٰ امدادی کمیٹی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو پھنسانے والے خود پھنس چکے ہیں: فواد چوہدری کی شفقنانیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو

اسلام آباد ( شفقنا نیوز) پی ٹی آئی نے اپنی "حقیقی آزادی مارچ” کی تیاری کو حتمی شکل دینا شروع کردی، رحیم یار خان سے عمران خان بڑا اعلان کرنے جارہے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ اب وہ اپنے جارحانہ انداز کو بتدریج بڑھانے کی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہیں البتہ مذاکرات کے میدان مزید پڑھیں