مفتاح اسماعیل مستعفی، اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

مفتاح اسمٰعیل نے لندن میں وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ساتھ اجلاس میں وزارت سے استعفیٰ دے دیا جبکہ اجلاس میں اسحٰق ڈار کو وزیر خزانہ نامزد کر دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مفتاح اسمٰعیل نے ٹوئٹ کی کہ آج انہوں نے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیر خارجہ چاوش اولوجاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

 وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے کل اس ملک کا سفر کریں گے۔ میولود چاوش اولو   -26-27- ستمبر 2022 کو شنزو آبے کی سرکاری تدفین میں شرکت کے لیے جاپان   کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران چاوش اولو کی جاپانی مزید پڑھیں

اٹلی میں پارلیمنٹ کے اراکین کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری

اٹلی میں پارلیمنٹ کے نئے ارکان کا تعین  کرنے کے لیے  عوام  آج عام انتخابات کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں ۔ عام انتخابات  جس میں  50.8 ملین ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال  کریں گے  کے  پہلے غیر سرکاری نتائج آدھی رات کے بعد آنے کی توقع  کی جا رہی ہے۔ انتخابات میں، 200 مزید پڑھیں

چین نے سائنسی تجربات کے لیے اپنے سیٹلائٹس خلاء میں روانہ کردیے

چین نے "Chian-14” اور "Chian-15” سیٹلائٹس، جو سائنسی تجربات اور تفصیلی زمینی مشاہدات کے لیے بنائے گئے ہیں، خلا میں  روانہ کیے ہیں۔ سنہوا ایجنسی کی خبر کے مطابق، سیٹلائٹس کو کوائیکو-1 اے راکٹ کے ذریعے شانکسی صوبے کے Tayyuen سیٹلائٹ سینٹر سے لانچ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ لانچ کے بعد سیٹلائٹس کو مزید پڑھیں

تائیوان میں غیر ملکی مداخلت کو کچل کر رکھ دیا جائے گا: چینی وزیر خارجہ وانگ

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ وہ تائیوان کے حوالے سے "غیر ملکی مداخلت کے خلاف کھڑے ہونے” کے لیے سخت ترین اقدامات کریں گے۔ اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے شرکاء سے اپنے خطاب میں وانگ نے کہا کہ جب چین مکمل طور پر متحد ہو گا تب ہی آبنائے تائیوان مزید پڑھیں