عالمی برادری کےتعاون،ریاستی اداروں کی کوششوں سےپاکستان جلد مشکلات سےنکل آئِگا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ عالمی برادری کے تعاون اور ریاستی اداروں کی کوششوں سے پاکستان جلد ہی مشکلات سے نکل آئے گا۔ ملک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کیلئے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

بجلی کی گرج چمک نے  ہسپانوی   جزیرے مینورکا کو  روشنیوں سے منور کر دیا

رات  گئےآسمانی    بجلی کی گرج چمک نے  ہسپانوی   جزیرے مینورکا کو  روشنیوں سے منور کر دیا۔ اسپین کے   جزیرہ  مینورکا  میں   آن والے طوفان  کے دوران   آسمانوں پر اوپر تلے بجلی کی گرج چمک  سے    پورا جزیرہ    چمک اٹھا۔  

چین: ہم الجزائر کی 'برکس' رکنیت کا خیر مقدم کرتے ہیں

چین نے کہا ہے کہ ہم ، برکس گروپ  BRICS  میں الجزائر کی رکنیت کے امکان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ چین کے الجزائر سفارت خانے نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے 77 ویں جنرل کمیٹی مذاکرات میں شرکت کے لئے  نیویارک میں موجود چین کے وزیر خارجہ وانگ مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ ینی شفق :  "ایردوان : بہت سے رہنما اب شرح سود میں کمی کے فوائد کے بارے میں بات کر رہے ہیں” صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں اپنی تقریر میں کہا، "ترک معیشت کے ماڈل کا مزید پڑھیں