وزیراعظم کے ہمراہ اسحاق ڈار 5 سال بعد پاکستان پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحٰق ڈار 5 سال کے بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے اور ملک کی معیشت بہتر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد کے نورخان ایئربیس پہنچنے کے بعد سرکاری نشریاتی ادارے ‘پی ٹی وی’ سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 سپاہی شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے ضلع اعظم ورسک میں ایک فوجی چوکی پر دہشت مزید پڑھیں

جب تک پوتن اقتدار میں ہیں یورپ میں امن نہیں ہو سکتا: صدر زلنسکی

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کا فراہم کردہ  زمین سے فضاء میں مار کرنے والا میزائل سسٹم NASAMSیوکرین پہنچ گیا ہے۔ ولادی میر زلنسکی نے سی بی ایس نیوز پر مارگریٹ برنان کے لئے انٹرویو میں 24 فروری سے جاری یوکرین۔روس جنگ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ زلنسکی نے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

جرمن چانسلر اولاف شُولز کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جرمن خبر رساں ایجنسی ‘ڈی پی اے’ کےمطابق حکومتی ترجمان سٹیفن ہیبسٹریٹ نے کہا ہے کہ چانسلر شُولز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور انہیں، وزارت اعظمیٰ کی عمارت میں، قرنطینہ میں لے لیا گیا ہے۔ ہیبسٹریٹ  کے مطابق شُولز   میں نزلے زکام مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔04

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکیہ کی ‘سینا مورہ’ مچھلی  دنیا بھر میں، صرف اپنے سے مخصوص خصائص کی وجہ سے، پہچانی جاتی ہے؟   ترکیہ کی سنیا مورہ مچھلی دنیا بھر کے متعدد ممالک میں پہچانی اور شوق سے کھائی جاتی ہے۔ یہ سینا مورہ ترکیہ کے بحیرہ اسود علاقے سے مخصوص ہے مزید پڑھیں

ایران، احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکیورٹی قوتوں کی فائرنگ سے ایک 20 سالہ دوشیزہ جان بحق

ایران  میں مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے تو  کیرج میں  حدیث نجفی نامی ایک  عورت  سیکیورٹی قوتوں کی فائرنگ سے جان بحق ہو گئی۔ مخالفین  سے تعلق رکھنے والی ایران وائر  نیوز ویب سائٹ  کی اطلاع کے مطابق  21 ستمبر کو مظاہروں کے دوران  کیرج  تحصیل مزید پڑھیں

مشتری سیارہ آج شام کرہ ارض سے قریب ترین ہو گا

سیارہ مشتری 59 سالوں  بعد   میں آج  شب  کرہ ارض کے قریب ترین سے گزرے گا۔ نظام شمسی کا گیسوں  سے بھرا  مشتری آج زمین کے قریب ترین آئے گا اور  جو لوگ اسے دیکھنا چاہتے ہیں انہیں دوربین کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ مزید یہ کہ مشتری مخالف سمت میں  ہو گا، یعنی جیسے مزید پڑھیں

‘اسحاق ڈار کی وطن واپسی شہباز شریف کی ٹیم پر نواز شریف کے عدم اعتماد کا اظہار ہے’

معروف صحافی اعزاز سید کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی شہاز شریف کی ٹیم پر میاں نواز شریف کے عدم اعتماد کا اظہار ہے۔ شہباز شریف کے کھلاڑی مفتاح اسماعیل کو پیچھے کر دیا گیا ہے اور نواز شریف اپنا بہترین کھلاڑی میدان میں لے کے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں