@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت پر مظاہرے جاری، 75 ہلاکتیں
تہران: ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے جاری ہیں۔ پولیس کریک ڈاؤن اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 75 ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حجاب کے معاملے پر گرفتار لڑکی کی دوران حراست موت پر ایران کے مختلف شہروں میں 10 روز سے احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کے مزید پڑھیں
روس جوہری ہتھیاروں کے بارے میں باتیں کرنا بند کر دو، امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے روس کو "جوہری ہتھیاروں کے بارے میں بات کرنا بند کرو”، کا پیغام بھیجا ہے۔ سی بی ایس ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے پروگرام "60 منٹس” کو انٹرویو دینے والے انٹونی بلنکن نے ان الزامات کی تصدیق کی کہ واشنگٹن انتظامیہ نے مزید پڑھیں
پر امن مظاہروں کے برخلاف تشدد کرنے والے ایران پر پابندیاں عائد کی جائیں، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے مطالبہ کیا کہ مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کو دبانے کے لیے سیکیورٹی قوتوں کے تشدد کی بنا پر اس ملک پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اینالینا بیربوک نے جرمن خبر رساں ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا کہ ایران مزید پڑھیں
امریکہ: ہم، سفارتی حل کی خاطر، ترکیہ اور یونان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں
امریکہ نے کہا ہے کہ ہم، علاقے میں امن و امان اور تمام اختلافات کے سفارتی حل کے لئے، اپنے نیٹو اتحادیوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے یونان کی طرف سے، غیر عسکری حیثیت کے حامل، جزائر میں بکتر بند یونٹیں متعین کرنے پر ترکی کے مزید پڑھیں
یونان کو بیرونی طاقتوں کی کٹھ پتلی بننے پرہیز کرنی چاہیے، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب ایردوان کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر یونان کے برخلاف اپنے وطن کے حقوق و مفادات کا اپنے تمام امکانات کو بروئے کار لاتے ہوئے دفاع کرنے سے ہم گز پیچھے نہیں رہیں گے۔ جناب ایردوان نے صدارتی کلیہ میں کابینہ اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
یومِ قومی زبان کے موقع پر صدر ایردوان کا خصوصی پیغام
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے یومِ قومی زبان کے موقع پر کہا ہے کہ "اللہ اس دن کو ترکی زبان کو زندہ رکھنے اور پوری تازگی و خوبی کے ساتھ آئندہ نسلوں میں منتقل کرنے کا وسیلہ بنائے”۔ صدر ایردوان نے یومِ قومی زبان کے موقع ٹویٹر سے بیان جاری کیا ہے۔ ٹویٹ میں مزید پڑھیں
پاکستان: سیلاب اور متعدی بیماریاں، 10 کلیاں خنّاق کی وجہ مرجھا گئیں
پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب کی آفت کے بعد حالیہ 2 ماہ کے دوران خنّاق کی بیماری کی وجہ سے 10 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق سندھ حکام نے کہا ہے کہ علاقے میں حالیہ 2 ماہ کے دوران 10 بچے خنّاق کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں مزید پڑھیں
لیبیا، طرابلس کے جوار میں جھڑپوں میں 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک
بتایا گیا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے 45 کلومیٹر مغرب میں واقع شہر زاویہ میں ہونے والی جھڑپوں میں 2 بچوں سمیت 5 افراداپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ قومی اتحاد کی حکومت سے منسلک وزارت صحت کے ایمرجنسی یونٹ کے ترجمان اسامہ علی نے کا کہنا ہے کہ زاویہ میں مسلح گروپوں کے مزید پڑھیں
ترکیہ: پولیس مہمان خانے پر PKK کا حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید
ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لُو نے ضلع مرسین میں پولیس مہمان خانے پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار کے شہید اور ایک کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سلیمان سوئے لُو نے پولیس ریسٹ ہاوس کا دورہ کیا اور حکام سے معلومات حاصل کیں۔ بعد ازاں جاری کردہ مزید پڑھیں