پیمرا نے اے آر وائی نیوز سمیت چھ بڑے ٹی وی چینلوں پر جرمانے عائد کر دیئے

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے چھ ملکی ٹیلی ویژن چینلوں پر آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سابق وزیراعظم عمران خان کا متنازعہ بیان نشر کرنے کی پاداش میں جرمانے عائد کئے ہیں۔ جن چینلوں پر جرمانے عائد کئے گئے ان میں اے آر وائی نیوز، چینل فائیو، ایکسپریس نیوز، دنیا نیوز، مزید پڑھیں

یوگنڈا میں ایبولا وائرس سے 21 افراد جان بحق

اطلاع کے مطابق یوگنڈا میں ایبولا وبا سے  اموات کی تعداد 21 تک  ہو گئی ہے۔ وزارت صحت  کے ترجمان ایمانوئل  این بیونا   کا کہنا ہے کہ ملک میں ایبولا وبا سے  21 مریض موت کے منہ میں  چلے گئے ہیں تو  34 کیسسز سامنے آئے ہیں۔ آئنبیونا نے بتایا کہ تازہ ترین کیسز کاسندا اور مزید پڑھیں

ترکیہ: کیلے کی پیداوار میں 139،4 فیصد اضافہ

ترکیہ کی کیلے کی پیداوار میں حالیہ 5سالوں کے دوران 139،4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات کے مطابق 2017۔2021 کے عرصے میں کیلے کی پیداواری اراضی اور پیداواری مقدار میں مستقل اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں حالیہ 5 سالوں کے دوران کیلے کی پیداوار میں 139،4فیصد اضافہ ہوا اور اس اضافے مزید پڑھیں

جنونی یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

جنونی یہودی آباد کاروں نے عبرانی کیلنڈر کے  سال کے پہلے دن "روش ہشناہ”  کے موقع پر  مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے یہودیوں کی طرف سے منائے جانے والے "روش ہشناہ” کے باعث مقبوضہ مشرقی  القدس   کے پرانے شہر میں اپنی موجودگی  میں اضافہ  کردیا ہے ۔ اسرائیلی پولیس نے مزید پڑھیں

روس، اسکول پر مسلح حملے میں 6 افراد ہلاک 20 زخمی

روس کی جمہوریہ اودمورتیا کے شہر ایزیوسک میں نامعلوم شخص   کے اسکول پر مسلح حملے میں 6 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ روسی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے ادمورتیا علاقے کے شہر ازیوسک میں 88 نمبر کے اسکول پر نامعلوم شخص نے مسلح حملہ کیا۔ حملے میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے 30 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں ایک تہوار کے لیے عبادت گاہ  جانے والوں کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ زیادہ بھیڑ کی وجہ سے پیش آیا، اور ڈوبنے والی کشتی میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔ مزید پڑھیں

جاپان اگر ترک ڈرانز خریدنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں: وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ وہ جاپان کے ساتھ آنے والے دنوں میں دفاعی صنعت اور سلامتی پر مشاورت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جاپان  مسلح ڈرانز  یا دفاعی صنعت کی دیگر مصنوعات ہم سے خریدنا   تو  ہم اس علاقے میں ان کی ضروریات کو بخوشی پورا کریں گے۔ میولود مزید پڑھیں

ترکیہ وزارت دفاع کی طرف سے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے طبّی امداد

ترکیہ وزارت دفاع نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم، سیلاب سے متاثرہ دوست اور برادر ملک پاکستان کو امدادی سامان بھیجنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حالیہ امداد میں طبّی ساز و سامان پر مشتمل مزید پڑھیں

شمالی شام میں 2 دہشت گرد ہلاک

دو دہشت گرد، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ارکان، جو شمالی شام میں چشمہ  امن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہماری بہادر ترک مسلح افواج شمالی شام میں مزید پڑھیں

برسلز میں عوامی مقامات پر شراب نوشی پر پابندی کی مدت میں توسیع

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے وسطی اضلاع میں عوامی مقامات پر شراب نوشی پر پابندی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ برسلز کے وسط میں سیاحتی علاقوں میں لاگو پابندی نئے ضابطے کے ساتھ یہ پابندی  کم از کم اکتوبر 2023 تک جاری رہے گی۔ اس حکم پر عمل درآمد   سب سے پہلے مزید پڑھیں