پولینڈ نے روسی شہریوں پر فضائی اور سمندری راستے سے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

پولینڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے روسی شہریوں پر فضائی اور سمندری راستے سے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی ایسٹونیا، لٹویا، لتھوانیا اور پولینڈ نے روسیوں کے لیے اپنی زمینی سرحدیں بند کرنے کے ایک ہفتے بعد نافذ کی تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ  زیر بحث مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس: نامزد ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس کی نامزد ملزمہ اور سینئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی ہے۔ پیر کو ہونے والی سماعت میں بیرسٹر حسنات گل کے ذریعے دائر کی گئی ضمانت کی درخواست میں ثمینہ شاہ نے عدالت مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر افراد غلیظ اور ہم جنس پرست ہیں: سینیٹر محسن عزیز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر محسن عزیز نے ٹرانسجینڈر افراد کو ہم جنس پسند اور قوط لوم قرار دے دیا۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹرانسجینڈر افراد غلیظ لوگ ہیں، ٹرانسجینڈرز خواجہ سرا نہیں ہیں۔ ٹرانسجینڈر افراد اور انٹر سکیس افراد مکمل مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کی کابل کی ایک مسجد میں حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون کی تنظیم  نے 23 ستمبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد پر ہونے والے  حملے  جس میں  7 افراد جان بحق ہوگئے تھے کی مذّت کی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ نے نماز جمعہ کے بعد مزید پڑھیں

عالمی بینک کا سیلاب زدہ پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان

عالمی  بینک  نے اطلاع دی ہے کہ   سیلاب  کی آفت سے متاثرہ  پاکستان کو  2 ارب ڈالر کی اامداد فراہم کرے گا۔ قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق  عالمی   بینک  کےجنوبی ایشیا  ریجنل  ڈپٹی چیئر مین  مارٹن  ریزر  نے پاکستان  میں ایک بیان   دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے جانی نقصان پر  انہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1638 تک پہنچ گئی

پاکستان میں 14 جون سے موثر ہونے والی مون سون بارشوں سے ہونے والی آفات میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 1638  تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (این ڈی ایم اے) کے اعداد و شمار کے مطابق بارشوں کے باعث 588 بچوں اور 332 خواتین سمیت 1638 افراد مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔04

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے "ذیابیطس کے مرض کے مقابل حفاظتی تدابیر اور ان کا استعمال”۔   ذیابیطس، شکر یا مزید پڑھیں

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ 7 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیر کے روز ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سزا یافتہ مجرم شعیب شیخ سمیت دیگر مجرمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی۔ اس موقع پر اپیل کنندہ شعیب شیخ عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس: نامزد ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست

اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس کی نامزد ملزمہ اور سینئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی ہے۔ پیر کو ہونے والی سماعت میں بیرسٹر حسنات گل کے ذریعے دائر کی گئی ضمانت کی درخواست میں ثمینہ شاہ نے عدالت مزید پڑھیں