اقوام متحدہ نے روس میں، اعلان جنگ کے فیصلے پر، احتجاج کرنے والوں کی حراستوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ جنیوا آفس کی ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب میں اقوام متحدہ انسانی حقوق ہائی کمشنر دفتر کی ترجمان راوینا شامداسانی نے حالیہ ایک ہفتے سے روس میں جاری جنگ مخالف احتجاجی مظاہروں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کے لیے اپنی کرسی خالی کردی
مفتاح اسماعیل وز ارتِ خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس دوران انہوں نے اپنا استعفی وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کردیا۔ اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آپ کی قیادت میں کام کرنا میرے لیے باعث فخر مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار دے دیا
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کا اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کو غیر شرعی قرار دے دیا گیا ہے۔ اجلاس میں حقیقی انٹرسیکس افراد کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے تجویز دی ہے کہ ٹرانسجینڈر افراد کے بارے مزید پڑھیں
نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے سینیٹ کے اجلاس میں آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا، اس دوران اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا جاری رہا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں صادق سنجرانی نے پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں
وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس بہت بڑی کوتاہی ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس بہت بڑی کوتاہی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کو بڑی کوتاہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں جو تہہ تک پہنچے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر وزرا کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ آڈیو لیکس میں مریم نواز مزید پڑھیں
اسحٰق ڈار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس لے لی گئی
اسلام آباد: سینیٹر اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر منگل کے روز سماعت ہوئی۔ صوبہ سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار احمد درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے تحریری مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اپنے عہدے سے باضابطہ طور پر مستعفی ہو گئے
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے عہدے سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا تحریری استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے۔ اس سے قبل وہ زبانی طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے تھے۔ وزیراعظم کے نام اپنے استعفے میں مفتاح اسماعیل نے تحریر کیا مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کی سرکاری یونیورسٹیوں سے نکالے گئے ملازمین کا بنی گالہ میں احتجاج
اسلام آباد: صوبہ خیبر پختون خوا کی سرکاری یونیورسٹیوں سے نکالے گئے ملازمین بنی گالہ میں احتجاج کر رہے ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں ملازمین کا احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ چار دنوں میں بنی گالہ یا خیبر پختون خوا حکومت کی جانب سے کوئی رہنما ان مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے افراد کے پاسپورٹ اور ویزے منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کر رہے ہیں: عطا تارڑ
اسلام آباد: وزير اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو لندن میں ہراساں کرنے والے افراد کے پاسپورٹ اور ویزے منسوخ کرانے کے لئے وزارت داخلہ میں درخواست دائر کر رہے ہیں۔ ان افراد کے خاندان والوں کو پاکستان میں قانونی نوٹس بھیج رہے ہیں۔ اسلام مزید پڑھیں