ترکیہ: ریڈ کیٹیگری میں مطلوب دہشت گرد غیر فعال کر دیا گیا

ترکیہ وزارت داخلہ کی اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست  کی ریڈ کیٹیگری میں مطلوب ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK   کے، دہشت گرد  صباح اعور  کو شام کے شہر حلب میں آپریشن کر کے غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نےشام اور عراق میں  PKK/KCK-PYD/YPG کے سرغناوں کو غیر فعال مزید پڑھیں

ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات کے سربراہ پاکستان کے دورے پر

ترکیہ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD کے سربراہ یونس سیزیر پاکستان کے دورے پر ہیں۔ اطلاع کے مطابق AFAD  کے سربراہ یونس سیزیر نے اسلام آباد میں پاکستان کی نیشنل ڈزاسٹر ایجنسی NDMA کے حکام کے ساتھ ملاقات میں سیلاب کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں یونس مزید پڑھیں

سنگاپور: مسافر طیارے میں بم کی مخبری

سنگاپور ائیر لائنز  کے طیارے میں ایک مسافر نے اپنے سامان میں بم کا دعوی کر کے طیارے کی کیبن عملے پر حملہ کر دیا۔ بم کے دعوے کے بعد 2 جنگی طیاروں نے  مسافر طیارے کی ہمراہی کی۔ چینل نیوز ایشیاء  کے مطابق سکیورٹی فورسز کو، مقامی وقت کے مطابق رات 2 بج کر مزید پڑھیں

جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کے کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کے لئے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد: سینیٹ اراکین نے لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال کو کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ اس ضمن میں ایک قرارداد سینیٹ میں جمع کروائی گئی ہے۔ قرارداد پر چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سمیت تمام جماعتوں کے ارکان کے دستخط موجود ہیں۔ قرارداد میں مزید پڑھیں

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے لیہ میں کروڑوں کی زمین معمولی پیسوں میں خریدی

اسلام آباد : سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے لیہ کی تحصیل چوبارہ میں نواں کوٹ کے علاقے میں 5281 کنال اراضی محض 13 کروڑ 15 لاکھ روپے میں خریدی جبکہ اس زمین کی مارکیٹ ویلیو 70 کروڑ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ جس وقت یہ زمین مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے آڈٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے مالی معاملات کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے ہدایت جاری کی کہ سپیکر صاحب کے ساتھ بیرونی دورے پر جتنے لوگ گئے تھے، ان کی تفصیل ہمیں فراہم کریں۔ بتا دیں کہ حالیہ دورے مزید پڑھیں

عمران خان اور اعظم خان کی مبینہ گفتگو کی آڈیو لیک سامنے آگئی

وزیراعظم ہاؤس سے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی مبینہ آڈیوز لیک ہونے کے بعد سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی مبینہ آڈیو بھی لیک ہوگئی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے ساتھ مبینہ امریکی سائفر کے حوالے سے گفتگو میں انہیں اس حوالے سے ہدایات مزید پڑھیں

عالمی رہنماؤں نے پاکستان کی مدد کرنے کا یقین دلایا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ عالمی رہنمائوں نے تباہ کن سیلاب ہونے والے افراد کی بحالی کیلئے پاکستان کی مدد کرنے کا یقین دلایا ہے ۔ منگل کے روز اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں