ترکیہ: غیر قانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والا دہشت گرد گرفتار

یونان سے غیر قانونی شکل میں سرحد پار کر کے ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار کئے گئے افراد میں سے ایک دہشت گرد ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ملکی سرحدوں  کی حفاظت پر معمور سرحدی شاہینوں مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر ایردوان کی صدر زلنسکی سے ملاقات، ثالثی کی پیشکش

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ صدارتی محکمہ مواصلات و اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ بیان کے مطابق مذاکرات میں صدر ایردوان نے کہا مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات05

کرکلاریلی شہر، ترکیہ کے بحیرہ اسود کے ساحل پر بلغاریہ کی سرحد پر ملک کے ان خطوں میں سے ایک ہے جہاں بلوط کے سب سے زیادہ گھنے جنگلات ہیں۔ شہد کی مکھیاں پالنا اس علاقے میں جنگلاتی دیہاتیوں کی سرگرمی کے اہم شعبوں میں سے ایک ہے۔ بلوط کے شہدکو ضلعی ادارہ برائے زراعت مزید پڑھیں

عراق کے گرین زون میں میزائل حملہ

عراقی دارالحکومت بغداد  میں سرکاری اور حکومتی دفاتر کے واقع ہونے والے گرین زون میں قومی اسمبلی کے جوار میں ایک میزائل آن لگا۔ بغداد میں پارلیمنٹ کی عمارت کے  جوار میں گرنے والے  میزائلوں کے  حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔ عراقی حکومت نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی مزید پڑھیں

آڈیو شہباز شریف نے لیک کی، مطالبہ کرتا ہوں کہ سائفر کو پبلک کیا جائے: عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک کی، یہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ سائفر کو پبلک کیا جائے۔ معیشت، خارجہ پالیسی، انسانی حقوق اور سیاحت کے موضوع پر قومی سیمینار سے مزید پڑھیں

عمران خان اور اعظم خان کی ‘بیرونی سازش’ کے منصوبے سے متعلق آڈیو کال

سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ ‘بیرونی سازش’ کے منصوبے سے متعلق اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کر رہے ہیں۔ اس ٹیلی فون کال کا متن یہ ہے: عمران خان: اچھا اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، نام نہیں لینا امریکہ کا، بس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: ریفرینڈم عوامی ارادے کی حقیقی عکاسی نہیں کرتے لہٰذا غیر قانونی ہیں

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے روسی حامی علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں کروائے گئے ریفرینڈم بین الاقوامی قانون کی رُو سے "غیر قانونی” ہیں۔ اقوام متحدہ کی، سیاست و امن سے متعلقہ انسانی حقوق کی، ہائی کمشنر  روز میری ڈی کارلو نے کہا ہے کہ ریفرنڈم بین الاقوامی قانون کی مزید پڑھیں

اسپیکرمصطفیٰ شَن توپ کی جرمن  وفاقی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرکے بیان کی شدید مذمت

ترکیہ  کی  قومی اسمبلی  کے  اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ  نے جرمن  وفاقی  قومی اسمبلی کے   ڈپٹی اسپیکر  وولف گینگ  کے صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں استعمال کردہ  الفاظ پر جرمن  وفاقی  قومی اسمبلی  کے اسپیکر بئربل باس کے نام خط میں  ان کی مذمت کی ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ مزید پڑھیں

یورپی یونین: گیس کا اخراج حادثہ نہیں ارادی اقدام ہے

یورپی یونین نے کہا ہے کہ نارتھ اسٹریم 1 اور نارتھ اسٹریم 2 پائپ لائنوں سے  گیس کا اخراج ارادی اقدام ہے۔ یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے یونین کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "بحیرہ بالٹک میں، پائپ لائن کو پہنچائے گئے مزید پڑھیں

مرسین میں دہشت گردی کے حملے کا ضرور حساب پوچھا جائے گا: وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے کہا مرسین میں پولیس ہاؤس پر دہشت گردانہ حملہ، جس میں 1 پولیس اہلکار شہید اور 2 افراد زخمی  ہوگئے تھے کے بارے میں کہا ہے کہ  یہ حملہ  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG نے منظم کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر ان حملوں  کا مزید پڑھیں