دنیا بھر میں کھانے پینے کی اشیا کا 17 فیصد ضائع کر دیا جاتا ہے

اس چیز کا انتباہ دیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں  فروخت اور استعمال ہونےو الی  کھانے  پینے کی اشیا  کا 17 فیصد  ضائع ہو جاتا ہے۔ اقوام  متحدہ  سے منسلک خوراک و زاعت تنظیم  کی جانب سے خوراک کے ضیاع اور فضلے سے متعلق آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

پوتن کا جزوی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ "گھبراہٹ میں لیا گیا ایک غلط فیصلہ" تھا، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کا جزوی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ "گھبراہٹ میں لیا گیا ایک غلط فیصلہ” تھا۔ جرمن میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں اولاف شولز نے پوتن کے جزوی طور پر متحرک ہونے کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "یہ مشرقی یوکرین مزید پڑھیں

سمندری  طوفان  نے جزیرہ ملک  کیوبا بھر کو تاریکی میں ڈبو دیا

ایان سمندری  طوفان  نے جزیرہ ملک  کیوبا بھر کو تاریکی میں ڈبو دیا۔ وزارت ِ توانائی و معدنیات کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ تقریباً 11 ملین  آبادی کے حامل  جزیرے  کی بجلی مکمل طور پر منقطع  ہوگئی ہے اور اس کی  مرحلہ وار بحالی کے  لیے  کاروائیاں جاری مزید پڑھیں

چینی شہر ریستوران  میں  لگنے والی آگ  سے ابتدائی  معلومات کے مطابق  17 افراد ہلاک

چینی شہر  چانگ چونگ  کے ایک ریستوران  میں  لگنے والی آگ  سے ابتدائی  معلومات کے مطابق  17 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ چین کے صوبہ جیلن کے شمال مشرقی حصے میں واقع چانگچون شہر کے صنعتی زون میں واقع ایک ریستوران میں رات 12:40 بجے کے قریب آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بجھانے والا مزید پڑھیں

سویڈن کا وفد جلد ہی نیٹو مذاکرات کے دائرہ کار میں ترکیہ کا دورہ کرے گا

سویڈن کا ایک وفد اگلے ہفتے نیٹو مذاکرات کے لیے ترکیہ  تشریف لائے گا۔ سویڈن کی وزیر خارجہ این لِنڈے نے اپنے ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹی ٹی کو بتایا کہ ترکیہ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ این لنڈے نے کہا کہ سویڈن کو توقع ہے کہ  ترکیہ   نیٹو کی رکنیت مزید پڑھیں

ترکیہ کے سٹی ہسپتال ماڈل کو اب عالمی ممالک اپنا رہے ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ دنیا میں  پہلی بار ترکیہ میں متعارف کردہ   city hospital     کا ماڈل اب بہت سے ممالک اپنا رہے ہیں۔ صدر  ایردوان نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میںEtlik سٹی ہسپتال کی افتتاحی تقریب  کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم اپنے سرکاری اور نجی مزید پڑھیں

عالمی بینک نے ترکی کو موسمیاتی اور قدرتی خطرات سے بچنے کے لیے 512.2 ملین ڈالرکے قرض کی منظوری

عالمی بینک نے ترکی کو موسمیاتی اور قدرتی خطرات سے بچنے والے مکانات اور بنیادی ڈھانچے تک رسائی بڑھانے کے لیے 512.2 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دے  دی ہے۔ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی اور آفات سے بچنے والے شہروں کے منصوبے کے لیے فنانسنگ فراہم مزید پڑھیں

روس: پائپ لائنوں کے سبوتاژ میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں، دعوے احمقانہ ہیں

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ نارتھ اسٹریم 1 اور نارتھ اسٹریم 2 گیس پائپ لائنوں کے سبوتاژ میں روس کے عمل دخل سے متعلق دعوے "احمقانہ "ہیں۔ دارالحکومت ماسکو میں جاری کردہ بیان مین پیسکوف نے نارتھ اسٹریم 1 اور نارتھ اسٹریم 2 پائپ لائنوں کو پہنچنے والے مزید پڑھیں

ترک اسپیکرِ اسمبلی ہنگری پہنچ گئے

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی ک اسپیکر  مصطفیٰ شنتوپ سرکاری دورے پر   ہنگری کے دارالحکومت بوداپیست پہنچ گئے ہیں۔ اسپیکر اسمبلی اور ان کا ہمراہی  پارلیمانی وفد کا بداپیست فیرنک لِزٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگری-ترکیہ بین الپارلیمانی دوستی گروپ کے صدر اتیلا تلکی، اور اس ملک میں ترک  سفیرہ گلشن قارانیس نے استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان کو سازش پہ کوئی اعتراض نہیں مگر وہ چاہتے ہیں کہ سازش ان کے حق میں ہو: حسین حقانی

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سازش پر کبھی اعتراض نہیں رہا۔ انہوں نے خود بھی سازش کی تھی جب انہوں نے آئی ایس آئی کے سربراہ کی مدد سے اپنی ایک سیٹ والی پارٹی میں اہم لوگوں کو شامل کروایا تھا اور پھر ظہیرالاسلام کی مزید پڑھیں