ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں میں 4 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

شمالی عراق میں ترک مسلح افواج  نے  پنجہ کلید کے علاقے میں PKK کے 4 دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رکے بغیر تسلسل کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ بہادر ترک مسلح افواج عزم مزید پڑھیں

یونان اسلحہ جمع کر رہا ہے تو ہم بھی ضروری اقدامات کریں گے: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم یونان کے مقابل ضروری اقدامات کریں گے۔ میولود چاوش اولو نے ضلع دینیز لی میں منعقدہ  پریس کانفرنس میں یونان  کی تحریکی کاروائیوں کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ” یونان جزائر کو مسلح کر رہا ہے تو یقیناً مزید پڑھیں

یورو کے کمزورہونے سے مہنگائی میں اضافے سے کساد بازاری کے امکانات بڑھ گئے ہیں: صدر ڈیوڈ مالپاس

عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس نے کہا کہ یورپی کرنسی یورو کے کمزور ہونے اور مہنگائی میں اضافے سے براعظم میں کساد بازاری کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ سٹینفورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ مالپاس نے کہا کہ دنیا کو کئی بحرانوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنادی

میانمار کی عدالت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آنگ سان سوچی کے ساتھ ان کے مشیر آسٹریلوی شہری سین ٹرنل کو بھی 3 سال جیل کی سزا ہوئی ہے۔ آنگ سان سوچی، سین ٹرنل اور دیگر 3 افراد کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی اپیل منظور کرتے ہوئے ان کی 7 سال کی سزا کالعدم قرار دے دی ہے۔ عدالت نے کیپٹن صفدر کی 1 سال قید کی سزا بھی کالعدم قرار دے دی ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

امریکہ میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں حبیب بینک مالی معاونت فراہم کرنے کا مرتکب قرار

نیویارک: پاکستان کے سب سے بڑی بینک حبیب بینک لمیٹیڈ کو امریکہ کی ایک عدالت نے دہشت گردی کی کارروائیوں میں مالی معاونت فراہم کرنے کا مرتکب قرار دیا ہے۔ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کا کہنا تھا کہ درخواست گزاروں نے بینک پر تین مختلف مقدمے دائر کرکے الزام عائد کیا تھا کہ مزید پڑھیں

صحافی عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، تمام ویڈیوز ڈیلیٹ

صحافی عمران ریاض خان نے ٹوئٹر پر اطلاع دی ہے کہ یوٹیوب پر ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے اور ان کی تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔ عمران ریاض خان کے یوٹیوب اکاؤنٹ پر 34 لاکھ 50 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔ اس اکاؤنٹ کو ہیک کر کے ان کی تمام ویڈیوز مزید پڑھیں