اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل منظور کرتے ہوئے ان کی 7سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی اور انہیں بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کل یوکرین کے 4 علاقے روس میں شامل ہو جائیں گے: کریملن
روس صدارتی پیلس کریملن نے کہا ہے کہ کل یوکرین کے 4 علاقوں کا روس کے ساتھ الحاق ہو جائے گا۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ریفرینڈم میں روس کے حق میں فیصلہ کرنے والے علاقوں کو کل منعقدہ دستخط تقریب کے ساتھ سرکاری سطح پر روس کے ساتھ منسلک کر مزید پڑھیں
روس: غیر دوستانہ ممالک کے لئے روس کی زمین ممنوع قرار دے دی گئی
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے حکومت کو، غیر دوستانہ ممالک کی برّی رسل و رسائل کے لئے، روس کی زمین ممنوع قرار دینے کی اجازت دے دی ہے۔ پوتن کے دستخط کردہ میمورینڈم کے مطابق روس حکومت کو ، برّی رسل و رسائل کے شعبے میں، غیر دوستانہ ممالک کے لئے روسی زمین مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 05
اناطولیہ نے ہزاروں سالوں سے قدیم ثقافتوں کو اپنایا ہے، یہاں مختلف ثقافتیں اور مختلف ریاستیں پنپتی ہیں۔ تہذیبیں ایک کے بعد ایک اور بغیر کسی رکاوٹ کے آتی ہیں، آباد ہوتی ہیں اور ترقی کرتی ہیں۔ اناطولیائی سرزمین ان میں سے ہر ایک کو رواداری اور احترام کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
عمران خان کی ‘قابل اعتراض’ ویڈیوز بھی موجود ہیں جو لیک ہو سکتی ہیں: حامد میر
اسلام آباد: معروف صحافی اور جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ایک آدھ نہیں بلکہ تین سے چار ویڈیوز موجود ہیں جو میں ذاتی طور پر چاہتا ہوں کہ باہر نہیں آنی چاہئیں۔ یہ ایسی ویڈیوز ہیں جو ٹی وی پر نہیں دکھائی جا سکتیں۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
امریکہ نے ترکیہ اور یونان کے درمیان دوہرے معیاروں کا اعتراف کر لیا
امریکہ نے، امریکی اسلحے کے استعمال کے معاملے میں یونان اور ترکیہ کے درمیان، دوہرے معیاروں کے اطلاق کا اعتراف کر لیا ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ یونان کی طرف سے، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر کے، بحیرہ ایجئین جزائر میں متعین کردہ امریکی ساختہ بکتر مزید پڑھیں
تنزانیہ نے یوگینڈا میں ایبولا وبا کے پھیلنے کے بعد 5 علاقوں میں ’ہیلتھ الرٹ‘ جاری کردیا
تنزانیہ نے اپنے پڑوسی ملک یوگنڈا میں 23 افراد کی ہلاکت سے شروع ہونے والی ایبولا کی وبا کے بعد 5 علاقوں میں ’ہیلتھ الرٹ‘ جاری کردیا ہے۔ تنزانیہ کے وزیر صحت امّی موالیمو نے بتایا کہ انہوں نے 5 ایسے خطوں کی نشاندہی کی ہے جہاں وبائی امراض کا سب سے زیادہ خطرہ ہے مزید پڑھیں
یہ جنگ عالمی جنگ ہے: پوپ فرانسس
عالمِ عیسائیت کے کیتھولک فرقے کے دینی رہنما اور ویٹیکن کے سربراہ پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ ایک جنگ جاری ہے اور یہ سوچنا غلط ہو گا کہ جنگ محض روس اور یوکرین کے درمیان ہو رہی ہے۔ یہ جنگ اصل میں ایک عالمی جنگ ہے۔ ویٹیکن حامی خبر سائٹوں کی شائع کردہ خبر کے مزید پڑھیں
ترکیہ: MIT نے آپریشن کر کے 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے
ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے شام کے شمال میں عفرین۔عزیز شاہراہ پر آپریشن کر کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/PYD کے دہشت گردوں اوزان تُنچ، مہمت قائے قر اور فرہاد ایدے مین کو گرفتار کر لیا ہے۔ موصول معلومات کے مطابق MIT کو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/PYD/YPG کے 3 دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
ترکیہ کے اقتصادی اعتماد کا انڈیکس کی شرح اس ماہ بھِی گزشتہ ماہ کی شرح پر قائم رہا
اقتصادی اعتماد کا انڈیکس ماہ ستمبر کے انڈیکس کی شرح ماہ اگست ہی کی شرح 94.3کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے نے ماہ ستمبر کے اقتصادی اعتماد کے انڈیکس کے اعداد و شمار کا اعلان کردیا ہے۔ اس کے مطابق ماہ اگست میں جہاں انڈیکس 94.3 تھا، وہ ماہ ستمبر میں اسی بھی مزید پڑھیں