روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 300,000 ریزرو کو حکم دیا ہے کہ وہ ایک ایسے دشمن کے خلاف ایک متنازعہ جنگ لڑنے کے لیے یوکرین جائیں جو مذہب سے تاریخ تک روس کے ساتھ بہت سی مشترکات رکھتا ہے۔ یہ فیصلہ پوٹن کے یوکرین کے حملے میں ایک بنیادی حکمت عملی کی تبدیلی کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آڈیو لیک نے ثابت کر دیا کہ سائفر ایک حقیقت ہے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا ہمارا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہمیں، آذربائیجان اور ترکی کے ساتھ سمجھوتہ کر لینا چاہیے: پیتروسیان
آرمینیا کے پہلے صدر ‘لیوون تر۔پیتروسیان’ نے کہا ہے کہ "ہمیں آذربائیجان اور ترکی کے ساتھ سمجھوتہ کر لینا چاہیے”۔ تر۔پیتروسیان نے آرمینیا کے ایک ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایک مشکل اور تکلیف دہ فیصلوں کا دور ہمارا منتظر ہے ۔ہمیں آذربائیجان ا ور ترکی کے ساتھ مزید پڑھیں
جرمن پریس میں ترکش ایئر لائنز کی کامیابیوں کے چرچے
جرمن پریس میں ترکش ایئر لائنز (THY) کی کامیابی کی خبروں کو نمایا طور پر شائع کیا ہے۔ بہت سے جرمن اخبارات نے "بہترین ایئر لائن” کے سروے میں جرمن ایئر لائن Lufthansa کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برطانیہ میں قائم اسکائی ٹریکس کی جانب سے 7ویں بار منعقد کیے گئے "ورلڈ ایئر مزید پڑھیں
اناج راہداری سمجھوتہ ترکیہ کی اہمیت اور اثرورسوخ کا عکاس ہے: آقار
ترکیہ کی کوششوں سے تشکیل شدہ "اناج کوریڈور” سے 2 ماہ کے عرصے میں 235 بحری جہازوں نے خروج کیا اور بذریعہ کوریڈور برآمد کئے گئے اناج کی مقدار 5 کروڑ 5 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی ہے۔ ترکیہ کی بھاری سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ماہِ جولائی میں اقوام متحدہ کے ساتھ منّظم شکل مزید پڑھیں
ترکیہ: صدرایردوان آج شام صدر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کریں گے
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان آج شام روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کریں گے۔ صدر ایردوان نے آج دارالحکومت انقرہ میں "ترکیہ چھوٹے درجے کے کاروباری حضرات اور ہنر مندوں کی کنفیڈریشن” TESK کے 21 ویں جنرل کمیٹی اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں
یونان اشتعالی طرزعمل سے باز آ جائے، ترکیہ مسئلے کے پُرامن حل کے حق میں ہے: آقار
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترکیہ، بحیرہ ایجئین میں درپیش مسئلے کے پُرامن حل کے حق میں ہے۔ ضلع شرناک میں آقار نے حالیہ دنوں میں یونان کی طرف سے اٹھائے گئے اشتعالی اقدامات کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "ہم چاہتے ہیں کہ مزید پڑھیں
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کی ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان سے ملاقات
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان سے ملاقات کی ہے۔ شَن توپ جو سرکاری رابطوں کے لیے دارالحکومت بد اپسٹ میں ہیں، نے وزیر اعظم اوربان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، شَن توپ نے ہنگری کے ساتھ قریبی تعلقات کو مضبوط اور برقرار رکھنے مزید پڑھیں
اگلے الیکشن کے لئے میدان عمران خان کی نااہلی کے بعد ہموار ہوگا: مزمل سہروردی
معروف کالم نگار مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ آج مریم نواز سیاسی طور پر آزاد ہو گئی ہیں۔ ان کے سامنے سے بڑی رکاوٹ ہٹ گئی ہے لیکن اگلے الیکشن کے لئے ابھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں بنا، یہ لیول تب ہوگا جب عمران خان نا اہل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں