گوگل کا بہترین سیکیورٹی اور پرسنل فیچر متعارف کرانے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے اب تک کا سب سے بہترین سیکیورٹی اور پرسنل فیچر متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آئندہ سال سے صارفین انٹرنیٹ پر دستیاب اپنی ذاتی معلومات کو چھپانے یا ڈیلیٹ کرنے جیسا فیچر استعمال کر سکیں گے۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ مزید پڑھیں