امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے بارے میں 15 متاثر کن اقتباسات: شفقنا گوشہ اسلام

امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام چھ توسیعوں سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کے نواسے ہیں۔ امام علی الرضا امام موسیٰ کاظم  علیہ السلام اور نجمہ کے بیٹے ہیں (حالانکہ مورخین کو ان کی والدہ کے نام کے بارے میں مکمل یقین نہیں ہے)۔ امام علی الرضا علیہ السلام 11 ذوالقعدہ مزید پڑھیں

یوکیرین، زا پوریا شہر کے قریب میزائل حملے میں 23 افراد ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یوکرین کے جنوب میں زا پوریا شہر کے قریب میزائل حملے میں 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ علاقائی گورنر اولیکسنڈر ستارخ نے دعویٰ کیا کہ روسی افواج نے زاپوریا  سے نکلنے والے شہری قافلے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ ستارخ نے کہا کہ پہلے تعین کے مطابق، حملے میں 23 شہری مزید پڑھیں

آرمینیا، بھارت سے بھاری اسلحہ خرید رہا ہے

بتایا گیا کہ آرمینیا نے بھارت سے 245 ملین ڈالر مالیت کے بھاری ہتھیاروں کا آرڈر دیا ہے۔ بھارتی اکانومک  ٹائمز نیوز  کے مطابق، آرمینیا نے اس ماہ بھارت سے 245 ملین ڈالر مالیت کے بھاری ہتھیاروں کا آرڈر دیا ہے۔ یہ آرڈر ہندوستانی فوج کے زیرِ استعمال دیسی پیناکا ملٹی بیرل راکٹ لانچرز اور مزید پڑھیں

ایران۔ احتجاجی مظاہروں کو منظم کرنے کے جواز میں 50 افراد گرفتار

ایرانی صوبے قم میں  مہاسا امینی کی یلاکت کے بعد شروع ہونے والے  احتجاجی مظاہروں  کو منظم کیے جانے کے جواز میں 50 افراد کو حراست میں  لے لیا گیا ہے۔ نیم سرکاری فارس  خبر رساں ایجنسی کے مطابق  قم پاسدارانِ انقلاب   کے شعبہ تعلقاتِ عامہ   نے اعلان کیا ہے کہ سماجی میڈیا کے ذریعے احتجاجی مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی روسی صدر پوتن سے ٹیلی فون پر اہم بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے فون پر بات چیت کی۔ ایوان صدر کی ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں روس یوکرین جنگ کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ صدر ایردوان نے  اس بات چیت میں   طویل مدت  سے  مزید پڑھیں

ترک معشت نے ثابت کردیا ہے کہ ہم صحیح راستے پر گامزن ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے کہا ہے کہ کرونا  وبا (کوویڈ 19) سے شروع  ہو کر روس یوکرین  جنگ کی وجہ سے پھیلنے والے عالمی معاشی بحران کے سامنے   پر عظم طریقے سے جاری  ہامرے سفر نے بتادیا کہ ہم صحیح راستے پر  گامزن ہیں۔ ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  استنبول  دولما باہچے محل میں مزید پڑھیں

یوکیرین کے 4 علاقوں کے روس کے ساتھ الحاق پر یورپی یونین کی شدید رد عمل

یورپی یونین ممالک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ روس کا مشرقی یوکرین  کے علاقوں سے  الحاق غیر قانونی ہے اور وہ اس الحاق کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ یورپی یونین کے ممالک کے رہنماؤں پر مشتمل یورپی کونسل نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے دونیٹسک، لوہانسک،خیرسون اور زاپوریا کے مزید پڑھیں

حکومت سے متعلق آڈیو لیکس کرنے والے بندے کو شٹ اپ کال دے دی گئی ہے: نجم سیٹھی

معروف صحافی اور دانش ور نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ حکومت سے متعلق آڈیو لیکس کرنے والے بندے کو شٹ اپ کال دے دی گئی ہے اور اب حکومتی اتحاد سے متعلق کوئی آڈیو کال باہر نہیں آئے گی۔ سائفر سازش کے حوالے سے عمران خان کی آڈیو کال لیک کرنے کے پیچھے انٹیلی مزید پڑھیں

پاکستان کے پرامن علاقے چترال میں زمین کے تنازعے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

اپر چترال (گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں زمین کے تنازعے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔ مستوج پولیس کے مطابق ضلع اپر چترال تحصیل مستوج کے چونچ گاؤں کے رہائشی سید نظار علی شاہ ولد بلند شاہ کا اپنے بھائی کے ساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا۔ جمعہ کے روز مزید پڑھیں