@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افغانستان، کل کے خود کش حملے میں اموات کی تعداد 35 ہو گئی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ایک تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 بتائی گئی ہے۔ گزشتہ روز کابل میں ایک تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ کیا گیا۔ پولیس نے کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے اپنےجسم پر باندھے دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ کیا ۔ اقوام مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم عمران خان نے ہائی کورٹ سے معذرت کر لی
خاتون جج کے خلاف توہین آمیز بیان کے مقدمے میں عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حلفیہ بیان جمع کرادیا ۔ بیان حلفی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر عدالت کے سامنے جو کہا اس پر مکمل عمل کروں گا، عدالت اپنے اطمینان کے لیے مزید کچھ مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کاروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”دہشت گردوں کے لیے ناگزیر انجام واضح ہے۔ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں پکڑے گئے PKK کے 3 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں
امریکہ اپنی تاریخ کے بد ترین سمندری طوفانوں میں سے ایک سے دوچار
اطلاع دی گئی ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں وسیع پیمانے کی تباہ کاریوں کا موجب بننے والے ایان سمندری طوفان سے جانی نقصان 23 تک جا پہنچا ۔ ملکی تاریخی میں تباہ کن سمندری طوفانوں میں شمار کیے جانے والے ایان فی گھنٹہ 240 کلو میٹر کی رفتار سے ریاست سے جا ٹکرایا جس مزید پڑھیں
ٹیسلا نے انسان نما ربوٹ متعارف کر ادیا
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا نے اپنے انتہائی متوقع ہیومنائیڈ روبوٹ Bumble C اور Optimus کا پہلا پروٹو ٹائپ متعارف کرادیا۔ کیلیفورنیا میں پروموشن میں، ٹیسلا کا مکمل روبوٹ پروٹو ٹائپ ‘بمبل سی’ پہلی بار اسٹیج پر نمودار ہوا اور اس نے رقص کا مظاہرہ کیا۔ بعد میں، ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں کچھ فعال مزید پڑھیں
عراق، بغداد میں ایک 4 منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد ہلاک
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ بغداد کے کیراد محلے میں 4 منزلہ عمارت گر گئی۔ ملبے سے 13 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے تو 2 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں ایک اندازے کے مطابق تا حال 9 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں مزید پڑھیں
ترکیہ اور یونان "ایجین جزائر" کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے بات چیت جاری رکھیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے یونان اور ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ "ایجین جزائر” کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے بات چیت جاری رکھیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے اپنی یومیہ پریس بریفنگ میں انادولو ایجنسی کے رپورٹر کے سوال کہ یونان بین الاقوامی معاہدوں کے باوجود ایجین کے مزید پڑھیں
ترکیہ اور امریکہ کے درمیان ایف۔16 طیاروں کی خرید پر مذاکرات جاری
ترکیہ اور امریکہ کے مابین ایف۔16 لڑاکا طیاروں کے معاملے پر باہمی بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے نائب چیئرمین ایفکان اعلی کی سربراہی میں وفد نے امریکہ کا دورہ کرتے ہوئے واشنگٹن میں اس موضوع سمیت دیگر معاملات پر بات چیت کی۔ اس سے قبل مئی میں واشنگٹن کا مزید پڑھیں
امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے بارے میں 15 متاثر کن اقتباسات: شفقنا گوشہ اسلام
@2021 – All Right Reserved. Designed