بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (SP) نے ترک معیشت کے لیے اس سال 5.2 فیصد اور اگلے سال کے لیے اپنی شرح نمو 2.8 فیصد کر کا تخمینہ لگایا ہے۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی طرف سے شائع ہونے والی "گلوبل اکنامک آؤٹ لک” کے عنوان سے رپورٹ میں رواں سال اور اگلے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روسی باشندوں کا جارجیا کی جانب بہاو جاری
حکومتِ روس کی جانب سے 21 ستمبر کونیم جنگی حالت کے اعلان کے بعد سے اس کے پڑوسی ملک جارجیا میں روسی شہریوں کی آمد کا سلسلہ دن رات جاری ہے۔ کچھ روسی شہری، جو طویل سفر کے بعد جارجیا میں داخل ہوئے، خاص طور پر روس کے شمالی اوسیشیا کے شہر وادیکاوکاز اور جارجیا مزید پڑھیں
سویڈن نے ترکیہ کواسلحے کی برآمد پر عائد پابندی اٹھا لی
سویڈش اسٹیٹ آرمز ایکسپورٹ کنٹرول ایجنسی (آئی ایس پی) نے اعلان کیا کہ انہوں نے ترکیہ کو اسلحے کی برآمد پر عائد پابندی ہٹالی ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ کو دوبارہ برآمدات کی اجازت دینے کا فیصلہ سویڈن کی جانب سے نیٹو کو دی جانے والی درخواست مزید پڑھیں
فوری طور پر کمیشن بلا کر سپریم کورٹ میں ججز تعینات کیے جائیں؛ قاضی عیسیٰ کا چیف جسٹس کے نام خط
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے نام خط میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کریں تاکہ سپریم کورٹ میں ججوں کی پانچ خالی آسامیوں پر فوری طور پر نئی تعیناتیاں عمل میں لائی جا سکیں۔ مزید پڑھیں
ترکیہ، یوکرین اور روس کی کھاد کو تمام ضرورتمند ممالک تک پہنچانے کی کوششیں صرف کررہا ہے: چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ وہ یوکرین اور روس سے کھاد تمام ضرورتمند ممالک کو بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دینیزلی میں این جی او (غیر سرکاری تنظیموں) کے اجلاسوں میں اپنی تقریر میں، میولود چاوش اولو نے اس بات پر زور دیا کہ وہ پوری دنیا میں ایک متوازن خارجہ مزید پڑھیں
ترکیہ کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات بڑی اہمیت کے حامل ہیں: چیئرمین عبداللہ بن محمد آل شیخ
سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین عبداللہ بن محمد آل شیخ نے ترکیہ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کی اہمیت کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابق شوریٰ کونسل کے چیئرمین الشیخ نے ریاض میں ترکیہ کے سفیر فتح اولوسوئے سے ملاقات مزید پڑھیں
اقوام متحدہ روسی کھاد اور اناج کی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرے
روس نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ روسی کھاد اور اناج کی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہارووا نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ ہفتہ وار پریس کانفرنس میں تازہ ترین پیش رفت پر بریفنگ دی ۔ نارتھ اسٹریم 1 اور نارتھ مزید پڑھیں
امریکہ کی یونانی قبرصی انٹظامیہ پر ہتھِاروں کی پابندی کے خاتمے پر چاوش اولو کا شدید ردِِ عمل
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکہ کی طرف سے یونانی قبرصی انتظامیہ پر ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمے کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے اس فیصلے کا ٹھوس جواب دیں گے۔ اگر آپ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتے ہیں تو ہم جزیرے پر وہی کچھ کریں گے جو ہمارے لیے ضروری مزید پڑھیں
ترکیہ کی ماہ اگست میں برآمدات 21 ارب ڈالر جبکہ درآمدات 32 ارب ڈالر
ترکیہ کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے ماہ اگست میں 13.1 فیصد بڑھ کر 21 ارب 337 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں اور درآمدات 40.4 فیصد اضافے کے ساتھ 32 ارب 531 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں ۔ ترک شماریاتی ادارے اور وزارت تجارت کے تعاون سے تیار کردہ ماہ مزید پڑھیں
این سمندری طوفان نے ریاست فلوریڈا میں تباہیاں مچا دیں
این سمندری طوفان وسیع پیمانے کی تباہ کاریوں اور سیلاب کا موجب بنا ہے۔ امریکہ ریاست فلوریڈا میں فضا سے لیے گئے مناظر میں این سمندری طوفان کے بعد تباہ کاریوں کا واضح طور پر مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ سمندری طوفان نے متعدد علاقوں کو زیر آب کر دیا اور 20 لاکھ سے مزید پڑھیں