انڈونیشیا میں 5٫9 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے شمالی  جزیرہ سماترا  میں  5٫9 کی شدت کا زلزلہ  رونما ہوا ہے۔ امریکی جیالوجیکل  سروے  سنٹر  نے  اطلاع دی ہے کہ یہ زلزلہ  سیبولگا شہر  سے 40 کلو میٹر  شمال مشرق میں اور 13٫2 کلو میٹر  زیر زمین  گہرائی میں  آیا ہے۔ انڈونیشیائی     محکمہ موسمیات   کے مطابق  زلزلے  سے  ہونے والے حادثات میں مزید پڑھیں

ایران، زاہدان میں احتجاجی مظاہروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 19 افراد لقمہ اجل

ایران کے جنوب مشرق میں واقع شہر زاہدان میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہرے میں شرکا پر فائرنگ کے نتیجے میں  19 افراد کے جاں بحق اور 20 افراد کے زخمی ہونے کے بعد آج اسکولوں   میں تعطیل کردی گئی ہے  اور یکم سے 7 اکتوبر کو زاہدان یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں  معطل مزید پڑھیں

روس کے الحاق پر عالمی سطح پر رد عمل کا مظاہرہ

روسی صدر ولادیمیر پوتن کی طرف سے یوکرین کے دونیٹسک، لوہانسک،خیرسون اور زاپوریا علاقوں کو روس سے الحاق کرنے کے معاہدوں  پر عالمی سطح پر  ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل یننز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ رکن ممالک روس کے 4 خطوں کے الحاق کے فیصلے کو تسلیم نہیں مزید پڑھیں

ترکیہ نے یوکیرین کے علاقوں کے روس سے الحاق کو مسترد کر دیا

ترکیہ نے روس کے یوکیرین کے بعض علاقوں کے الحاق کو مسترد کر دیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے اس معاملے پر ایک تحریری بیان  جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ  نے سال 2014 میں منعقد ہونے والے ناجائز  عوامی ریفرنڈم کے ذریعے کریمیا کے  روس سے الحاق کا تسلیم نہیں کیا تھا  اور ہم  مزید پڑھیں

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے مقننہ سال کے افتتاح کے موقع پر ترک صدر کا اہم خطاب

صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کی جانب سے قبرصی یونانی انتظامیہ پر اسلحہ کی پابندی کو ہٹانے کے فیصلے کو "ناقابلِ قبول” قرار دیا ہے۔ صدر ایردوان نے ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے نئے مقننہ سال کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے  ہوئے کہا کہ”آج ہم اپنی 27 ویں  دور کی قومی اسمبلی کےآخری مزید پڑھیں

ترکیہ سے مزید ایک گڈنیس ٹرین پاکستان کے لیے امدادی سامان کے ساتھ روانہ

13ویں "گڈنیس ٹرین”، سرکاری تنظیموں کے تعاون سے تیار کیے گئے انسانی امدادی سامان کوسیلاب سے متاثرہ  پاکستان لیجانے کے لیے  دارالحکومت انقرہ سے روانہ ہوگئی ہے۔ ترکیہ 14 جون سے مون سون بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے نبرد آزما پاکستانی آفت زدگان کے لیے انسانی امداد کا سامان بھیجنا جاری رکھے مزید پڑھیں

توہین مذہب کا الزام؛ گھوٹکی میں ایک معذور نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

گھوٹکی: صوبہ سندھ کے شمالی علاقے میر پور ماتھیلو کے ایک گاؤں میں ہفتے کی صبح توہین مذہب کا الزام لگا کر ایک معذور نوجوان عباس کلوڑ کو تالاب میں غوطے دے دے کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مشتبہ ملزم حسن کلوڑ کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلاب کے مطابق میر پور مزید پڑھیں

دھمکی آمیز زبان استعمال کرنے کے مقدمے میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: تھانہ مارگلہ پولیس کی درخواست پر سینئر سول جج رانا مجاہد رحیم نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دفعہ 144، دفعہ 504، دفعہ 506، دفعہ 188 اور دفعہ 189 کے تحت تھانہ مارگلہ ٹاؤن میں 20 اگست کو مقدمہ مزید پڑھیں

90 فیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا نشانہ بن چکی ہیں: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان

راولپنڈی: انسانی حقوق کمیشن کی رکن سعدیہ بخاری نے کہا ہے کہ مختلف سروے کے مطابق ملک میں 90 فیصد خواتین گھریلو تشدد کا نشانہ بن چکی ہیں اور یہ اعداد و شمار بہت تشویش ناک ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف 50 فیصد خواتین ہی تشدد کی شکایات درج کراتی ہیں جبکہ باقی مزید پڑھیں