شمالی عراق میں دہشتگردوں کی فائرنگ ،1ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے خلاف جاری آپریشن مین ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ ترک  وزارت دفاع کےمطابق، گزشتہ روز پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ کےنتیجے میں ایک ترک فوجی شدید زخمی ہوگیا  جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل مزید پڑھیں

غیر دوست ممالک ہماری سر زمین استعمال نہیں کریں گے: روس

 روس نے غیر دوست ممالک کے لیے اپنے بری راستے استعمال کے لیے بند کر دیئے ہیں۔  روسی وزیراعظم میخائل میشوستین نے ایک حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کی رو سے روس کے غیر دوست ممالک کو اب ملکی سر زمین کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔ البتہ خوراک،ملبوسات اور ٹیکنولوجی سمیت مزید پڑھیں

مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ تہران تک پہنچ گیا

ایران میں ہفتے کے روز احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ احتجاج کا یہ سلسلہ تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے۔ ایک لڑکی کی مذہبی پولیس کے ہاتھوں مبینہ تشدد سے ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا احتجاج اب ملک کے طول وعرض میں پھیل چکا ہے۔ بائیس سالہ مہسا امینی   کو پولیس نے تہران سے مزید پڑھیں

یوکرینی فوج نے روس کے زیر قبضہ شہر پر کنٹرول حاصل کر لیا

یوکرین کی فوج روس کے زیر قبضہ شہر لیمان میں داخل ہوگئی ہے۔   روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی فوجی لیمان شہر سے نکل گئے ہیں، روسی فوجیوں نے گھیراؤ سے بچنے کے لیے لیمان چھوڑا۔ بتایا جارہا ہے کہ کچھ گھنٹوں قبل یوکرینی فوج نے روس کے زیر قبضہ لیمان شہر کا محاصرہ کیا تھا۔ دوسری طرف مزید پڑھیں

روس کی نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن سے رساو بند کردیا

 روس کی نارتھ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن سے رساو بند کر دیا گیا ہے۔  بحیرہ بالٹک کے راستے یورپ کےلیے ترسیل کو ممکن بنانے والی نارتھ اسٹریم ون اور نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن میں رساو کی اطلاع ملی تھی۔  ڈینش انرجی ایجنسی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا گیا ہے کہ نارتھ مزید پڑھیں

بھارت: ہندو یاتریوں سے لدی ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی،درجنوں افراد ہلاک

بھارت میں ستائیس ہندو ٹریکٹر ٹرالی کے حادثے کے نتیجے ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر کے مطابق،حادثے کا شکار ہونے والے پندویاتری مذہبی رسومات اور دیوی کی پوجا پاٹ کے بعد ایک ٹریکٹر ٹرالی پر سوار ہو کر واپس آرہے تھے۔ یہ خوفناک حادثہ  بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں پیش مزید پڑھیں

جاپان میں 5.8 شدت کا زلزلہ

جنوب مغربی جاپانی صوبے میازاکی  کے قریب  5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ جاپانی ایجنسی برائے موسمیات کے مطابق، یہ زلزلہ میازاکی کے کھلے سمندر میں مقامی وقت کےمطابق دن بارہ بج کر دو منٹ پر آیا جس کا مرکز علاقے میں واقع اوسومی جزیرہ نما کی تیس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد مزید پڑھیں

آڈیو لیکس جیسے بڑے سکینڈل پر بھی موجودہ حکومت کوئی زوردار بیانیہ نہیں بنا سکی: نادیہ نقی

ڈان نیوز سے وابستہ اینکر پرسن اور صحافی نادیہ نقی نے کہا ہے کہ حالیہ آڈیو لیکس سیاست دانوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں۔ سائفر والی آڈیو لیکس والا سکینڈل اگر موجودہ حکومت سے متعلق ہوتا اور عمران خان اور ان کی پارٹی کے ہاتھ میں آیا ہوتا مزید پڑھیں