نائیجیریا کے دریائے گوما میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ گوما کے ضلعی عہدیدار مائیکل اوبا نے مقامی اخبار کو بتایا کہ ریاست بینو کے فدا گاؤں میں بازار سے واپس آنے والوں کو لے جانے والی کشتی دریائے گوما میں الٹ گئی۔ اوبا نے بتایا کہ تلاش مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حفاظتی دیوار کی تعمیر میں آغا خان ایجنسی برائے مسکن کے مقامی عہدیداروں کی بدعنوانی کا انکشاف
چترال (گل حماد فاروقی) چترال میں ایک غیر سرکاری ادارے آغا خان ایجنسی برائے مسکن (Agha Khan Agency for Habitat) کے فنڈ سے تعمیر ہونے والی حفاظتی دیوار کی تعمیر میں اسی ایجنسی کے مقامی عہدیداروں کی جانب سے لاکھوں روپے کی مالی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ ناقص تعمیراتی کام اور فنڈ میں غبن مزید پڑھیں
بھارت میں ایک دن میں موسلا دھار بارش یا آسمانی بجلی گرنے سے 36 افراد ہلاک
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش یا آسمانی بجلی گرنے سے 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے اعلان کیا کہ شمالی صوبے اتر پردیش میں مسلسل بارشوں کے باعث مکانات منہدم ہونے کے نتیجے میں تقریباً 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبے بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آسمانی مزید پڑھیں
ترکیہ ۔ امریکہ تعلقات پر وزیر خارجہ کی جامع پریس بریفنگ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکہ کی ترکیہ کو ایف۔16 طیاروں کی فروخت کے بارے میں اظہار ِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‘اسوقت یہ سلسلہ معمول کی ڈگر پر آگے بڑھ رہا ہے۔” وزیر اچاوش اولو نے نیویارک میں ٹرکش ہاوس میں ترک صحافیوں سے ملاقات کی اور ایجنڈے پر اپنا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں
شام میں ہیضے کی وبا سے درجنوں افراد جان بحق
شام میں ہیضے کی وبا سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ترجمان فدیلہ چائب نے اقوام متحدہ کے جنیوا آفس میں منعقدہ ہفتہ وار پریس کانفرنس میں شام میں ہیضے کی وبا کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔ چائب نے بتایا کہ ہیضہ شام میں حلب، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس: ریاستی اداروں کے عہدیداروں کو متنازع بنانے کا منصوبہ بنایا گیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا 17 ستمبر کو اہم اجلاس ہوا جس میں اہم تعیناتیوں، ملکی سیاسی صورت حال کے بارے میں نئی مہم بنانے، ریاستی اداروں کے عہدیداروں کو متنازع بنانے اور احتجاج کی حکمت عملی اپنانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ہاؤس اور بنی گالہ کے اجلاسوں میں مزید پڑھیں
شاہ نواز امیر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: اسلام آباد کی سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ عدالت نے نامور صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے نواحی علاقے چک شہزاد میں اپنی اہلیہ کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے ملزم شاہ نواز امیر کو ہفتے کے روز اسلام مزید پڑھیں
دہشت گردوں کے ساتھ کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات ہو رہے ہیں؟ قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں پر حملے کرنے والے دہشت گردوں سے ہم کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ان مذاکرات کی پیش کش کس نے کی اور ایک ادارے کو ان دہشت گردوں سے مذاکرات کرنے مزید پڑھیں
ایپل کی آئی فون 14 پرو میں خرابی دور کرنے کیلئے اپ ڈیٹ ریلیز
@2021 – All Right Reserved. Designed
شاہنواز امیر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
@2021 – All Right Reserved. Designed