‘اسحاق ڈار اگلے ہفتے پاکستان آئیں گے اور اکتوبر میں وزیر خزانہ بن جائیں گے’

معروف صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت کے مابین مفاہمت ہونے جا رہی ہے اور اس کے اثرات اگلے مہینے نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ اگلے مہینے پاکستان کو ایک سے دو بلین تک عالمی امداد ملے گی، آئی ایم ایف اپنی شرائط میں نرمی کرے مزید پڑھیں

مغربی ممالک یوکیرین میں جنگ کو طول دینے کے درپے ہیں، روسی وزیر خارجہ

روسی وزیرِ خارجہ  سرگئے لاوروف کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک ان کے ملک کو کمزور بنانے کے لیے یوکیرین  میں  تصادم کو ممکنہ حد تک طول دینے کا مقصد رکھتے ہیں۔ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنی تقریر میں کہا کہ یوکرین میں 8 سال سے یوکرین کی فوج اور مزید پڑھیں

طرابلس قتل عام میں شہد ہونے والون کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان مسلمان ترکوں اور البانویوں کی یاد منائی جنہوں نے طرابلس قتل عام (یونانی جنگ آزادی میں) میں اپنی جانیں گنوائیں۔ صدر ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ "ہم 23 ستمبر 1821 کو ہونے والے طرابلس قتل عام جس میں  ہزاروں مسلمان مزید پڑھیں

ترک قومی فٹ بال ٹیم نے نیشنز لیگ کی بی لیگ کے لیے کوالیفائی کر لیا

UEFA نیشنز سی لیگ کے 5ویں میچ میں  ترک قومی ٹیم نے لکسمبرگ کے ساتھ 3-3 سے ڈرا کر دیا۔ اس نتیجے کے ساتھ پہلی بار پوائنٹس کھونے کے باوجود ترک ٹیم نےگروپ میچوں میں  لیڈر  بننے  کے ساتھ بی  لیگ   کے لیے  کوالیفائی کرنے کو ضمانت میں لے لیا ہے۔ فاتح تیرم اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

‘پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہے گا’

اسلام آباد: سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آنے والے دنوں میں مزید اضافہ ہو گا اور یہ اضافہ مرحلہ وار کیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پیٹرول پر کسٹمز ڈیوٹی 10 فیصد کے مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 8 اعشاریہ 01 فیصد کی کمی

اسلام آباد: حکومت کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 8 اعشاریہ 01 فیصد کی کمی آئی ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 29.28 فیصد رہ گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ٹماٹر، پیاز، مزید پڑھیں

ایران میں زیرحراست لڑکی کے قتل پر احتجاجی مظاہرے

ایران کی افواج نے کہا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی اور امن کو یقینی بنانے کے لیے ’دشمن کا مقابلہ‘ کریں گے جیسا کہ ایران کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں خاتون کے قتل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں میں تیزی آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں

ایران میں زیرحراست لڑکی کے قتل پر احتجاجی مظاہرے

ایران کی افواج نے کہا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی اور امن کو یقینی بنانے کے لیے ’دشمن کا مقابلہ‘ کریں گے جیسا کہ ایران کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں خاتون کے قتل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں میں تیزی آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں

روس اوریوکرین کےدرمیان 200 سےزائد جنگی قیدیوں کےتبادلےپرترکیہ کے مشککور ہیں: انتونیو گوٹریس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد  جنگی قیدیوں کے تبادلے میں ترکی کے کردار کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ  24 فروری کو شروع ہونے والی یوکرین روس جنگ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں وزرائے خارجہ کی  کوششوں سے مزید پڑھیں