قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیے

قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے فرار ہونے والے مزید 1 دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیے ہیں ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارت کی کوآرڈینیشن کے تحت کی گئی قائل کرنے  کوششوں کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد دہشت مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کے بائیڈن سے متعلق جواب پر سوشل میڈیا میں بڑی پزیرائی

صدر رجب طیب ایردوان، جو اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے لیے امریکہ کے شہر نیویارک میں ہیں، سے  جب  صحافیوں  نے  سوال کیا کہ”  کیا آپ امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کرنا چاہیں گے؟” اس پر صدر ایردوان نے کہا کہ ، "کیوں؟ وہ بائیڈن ہے اور میں ایردوان مزید پڑھیں

فرانس سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی معیشت کو بحالی کے لیے بین الاقوامی امدادی کانفرنس منعقد کرے گا

فرانس نے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی معیشت کو بحال کرنے اور ملک کی تعمیر نو کے لیے بین الاقوامی امدادی کانفرنس منعقد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے نیویارک میں سیلاب سے متاثر ہونے والے پاکستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں

شمالی عراق میں نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کا آپریشن 6 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) کی کارروائیوں سے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے 6 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، شمالی عراق میں PKK/KCK کے ارکان کے خلاف MIT کی طرف سے دو الگ الگ آپریشن کیے گئے۔ آپریشنز مزید پڑھیں

ایسا لگتا ہے کہ ہم کسی بڑی جنگ کی جانب سرک رہے ہیں، سرب صدر

24 فروری کو روس کی طرف سے شروع  کردہ  جنگ کے حوالے سے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ  کا کہنا ہے کہ "مجھے لگتا ہے کہ ہم خصوصی آپریشن کے مرحلے سے ایک بڑی جنگ کی  طرف سرک رہے ہیں۔”  سرب صدر  نے نیویارک میں اقوام متحدہ  کی 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دائرہ کار مزید پڑھیں

اطالوی پرچم بردار  کروز جہاز "کوسٹا وینزیا" کی بودرم آمد

اطالوی پرچم بردار  کروز جہاز "کوسٹا وینزیا” 1,502 سیاحوں کو موعلا کے علاقے بودرم  میں لنگر انداز ہوا ہے۔ ازمیر پورٹ سے آنے والا یہ جہاز بودرم کروز پورٹ پیئر پر لنگر انداز ہے۔ 323 میٹر کوسٹا وینزیا پر 1,502 مسافر وں اور عملے کے ایک ہزار 13افراد میں  جرمن، ہسپانوی اور اطالوی باشندے شامل مزید پڑھیں

بائیڈن کے کورونا وبا ختم ہونے کے بیان پر یورپی ادارے کا رد عمل

یورپین  میڈیسن ایجنسی  کے حکام نے  امریکی صدر جو بائیڈن    کے بیان  کہ "کورونا وبا   اب ختم ہو چکی ہے”  کے جواب میں کہا ہے کہ خطہ یورپ میں  یہ وبا تا حال برقرار ہے۔ ای ایم اے کے  طبی امور کے  سربراہ اسٹیفن  تھرس ٹرپ  نے  اپنے ادارے کی کورونا   وبا کے  حوالے سے مزید پڑھیں

نائجیریا، مسلح افراد نے ایک گرجا گھر پر حملہ کرتے ہوئے 45 افراد کو اغوا کر لیا

نائیجیریا کی ریاست قدونا میں ایک چرچ پر مسلح حملے میں 45 افراد کو اغوا کر لیا گیا ۔ جنوبی قدونا پیپلز یونین کے صدر اویمی میسماری نے مقامی میڈیا کو ایک بیان میں کہا کہ ریاست قدونا کے ضلع کاجورو میں مسلح افراد  نے موٹر سائیکلوں  کے ذریعے ایک چرچ پر حملہ کیا۔ میسماری مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  حریت :  "صدر ایردوان  کا اقوام متحدہ میں دنیا سے خطاب” صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے شرکاء سے خطاب کیا۔ یوکرین اور روس سے امن کا مطالبہ کرتے ہوئےصدر ایردوان  نے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی اناج راہداری کے معاہدے میں ترکی کی کوششوں کی تعریف

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نیویارک میں وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو کے ساتھ ملاقات کے دوران، اناج راہداری کے معاہدے میں ترکی کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ نے اقوام کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس  میں شریک    چاووش اولو اور بلنکن کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ایک مزید پڑھیں