مصر: نہر سوئز سے گزرنے کی فیس بڑھانے کا امکان

مصر نے نہر سویز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے راہداری فیس بڑھانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ امکان ہے کہ سال 2023 کے لیے یہ فیس 15 فیصد بڑھائی جارہی ہے۔ نئی راہداری فیس کا اطلاق یکم جنوری 2023 سے کیا جائے گا۔ یہ بات نہر سویز کی اموری انتظامیہ کے چئیرمین اسامہ رببیع نے  مزید پڑھیں

کرغز۔تاجک سرحد پر جھڑپیں،ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی

جنگ بندی کے باوجود کرغزستان اور تاجکستان کی فوجوں میں جاری سرحدی جھڑپ میں مجموعی طور پر 36 افراد مارے گئے۔ خبر کے مطابق، کرغزستان اور تاجکستان کی سرحد پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرحدی علاقوں سے شہریوں کو اپنے گھر بار اور مال مویشی چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونا پڑا ہے۔ مزید پڑھیں

ترکیہ:جینڈرمری کی کوششیں بارآور ہوئیں،دومزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

 ترک ضلع ایلازیغ میں پی کے کے کے دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔  وزیر داخلہ سلیمان سوئیلونے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ایلاضیغ جینڈرمیری کی کوششوں سے پی کےکےکے دو دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔  

جاپان میں "نانمادول" طوفان کا انتباہ،لاکھوں افراد کی نقل مکانی

جاپان میں غیرمعمولی سمندری طوفان نانمادول کا انتباہ جاری کردیا گیا، کیوشو جزیرے سے 20 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔ کیوشو جزیرے میں کئی ٹرینیں اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق، ساحلی علاقوں میں 20 انچ تک بارشوں کا امکان ہے۔ حکام مزید پڑھیں

تائیوان میں زلزلہ،شدت 6.5 تھی

تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 6.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق، امریکی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہےکہ زلزلےکا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔  زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔  زلزلے کے معمولی جھٹکے تائیوان کے دارالحکومت تائی مزید پڑھیں