آذربائیجان نے 32 فوجیوں کی نعشیں آرمینیا کے حوالے کر دیں

آذربائیجان نے سرحدی جھڑپوں میں ہلاک ہوئے بتیس آرمینی فوجیوں کی نعشیں آرمینیا کے حوالے کر دی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان جھڑپوں میں آرمینیا کو کافی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے، آذربائیجان کے سرکاری کمیشن برائے امور اسیران  کا کہنا ہے کہ  ہماری فوج نے بتیس آرمینی فوجیوں کی نعشیں آرمینیا کے حوالے کر دی ہیں مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کی شاہی وراثت شاہ چارلس کو منتقل کر دی گئیں

ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد اُن کی شاہی وراثت نئے بادشاہ چارلس سوم کو منتقل کر دی گئی ہے۔  ملکہ الزبتھ دوم برطانیہ کی امیر ترین خواتین میں سے ایک تھیں، زیورات ، محلات اور جائیدادیں شاہ چارلس سوم کو منتقل کر دی گئی ہیں۔ برطانیہ کی امیر ترین خواتین میں سے ایک مزید پڑھیں

کیا پاکستان کو امریکا کی مسلسل مدد درکار ہوگی؟

پاکستان میں سیاستدان الیکشن الیکشن کھیل رہے ہیں یا بعض کو آرمی چیف کی تعیناتی یا عہدے میں توسیع کی فکر ستارہی ہے مگر یہ دونوں ہی وہ باتیں ہیں جو سیلاب متاثرین کے سامنے کی جائیں تو یہ ان کے زخموں پرنمک پاشی کے مترادف ہوگا۔ یہ مصیبت کا وہ لمحہ ہے جب پاکستان مزید پڑھیں

ترکیہ گیس کی ترسیل میں محفوظ ترین راہداریوں میں سے ایک بن گیا ہے، صدرِ روس

روسی صدر ولا دیمر پوتن   کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے  قدرتی گیس کی ترسیل  کے معاملے میں یورپ سمیت  محفوظ ترین راہداری  میں سے ایک   کی حیثیت کر لی ہے۔ کریملن سے جاری کردہ  بیان کے مطابق   پوتن اور صدر  ایردوان  نے  شنگھائی تعاون تنظیم کے 22 ویں  سربراہی اجلاس کے دائرہ  کار میں  ملاقات مزید پڑھیں

یوکرینی انتظامیہ نے روس کے ساتھ مذاکراتی عمل کو مسترد کر دیا ہے، ولا دیمر پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ یوکرین کی انتظامیہ نے روس کے ساتھ مذاکراتی عمل کو مسترد کر دیا ہے اور وہ میدان جنگ میں فوجی ذرائع سے اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتی ہے۔ کریملن کے بیان کے مطابق، پوتن نے ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے ایک مزید پڑھیں

پوتن جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے سے باز رہے، صدرِ امریکہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ وہ جوہری یا کیمیائی ہتھیار استعمال نہ کریں۔ جو بائیڈن نے "60 منٹس” پروگرام کے لیے اسکاٹ پیلی کو انٹرویو میں یوکرین میں جنگ کے بارے میں جائزہ لیا جو کل CBC نیوز پر نشر ہوگا۔ یہ کہتے ہوئے کہ روسی مزید پڑھیں