وزیراعظم ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف برطانوی حکومت کی دعوت پر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لندن روانہ ہوگئے۔ ان کا طیارہ نور خان ایئر بیس سے روانہ ہوا، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ مزید پڑھیں

پاکستان نے او آئی سی میں افغانستان میں امن کیلئے کیوں زور دیا؟

گزشتہ دنوں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کے رکن ملکوں میں علاقائی تعاون کے حوالے سے گفتگو بھی ہورہی ہے۔ کانفرنس میں سربراہانِ مملکت کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ بھی ہوا جس میں وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات پاکستان کے اندرونی سیاسی حالات کی وجہ مزید پڑھیں

وزیراعظم آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے کہنے سے کیا فرق پڑتا ہے، آرمی چیف کا تقرر آئینی فریضہ ہے جو مزید پڑھیں

کرغزستان ۔ تاجکستان سرحدی تنازعہ، تصادم میں 24 افراد لقمہ اجل

کرغزستان اور تاجکستان  کی سرحدوں پر ہونے والی جھڑپوں میں  24 افراد ہلاک ہو گئے۔ کرغزستان  وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ  ،ملک  کے جنوبی  بات کین  علاقے   کے اسپتالوں کو 24 نعشیں  لائی گئی ہیں۔ کرغزستان ۔ تاجکستان کی فرنٹ  لائن پر دونوں ممالک کے فوجیوں مزید پڑھیں